Browsing Category
نیشنل
دورانِ عدت نکاح کیس، عون چوہدری کی بطور گواہ طلبی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے خلاف کیس میں عون چوہدری کی بطور گواہ طلبی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ…
بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ،وزیراعظم
فائل:فوٹو
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے. میرے نزدیک سیاست کے میدان میں ہمیں صرف اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا…
مرحوم وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مرحوم وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔جاں بحق وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور کی کارکو ٹکرمارنے والا ڈرائیور تیزرفتارڈرائیونگ کا عادی نکلا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مفتی عبدالشکور کی گاڑی…
پاکستانی سیاسی پارٹیاں صرف اپنے لیڈران کو اقتدار میں لانا چاہتی ہیں،مفتاح اسماعیل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست اقتدار کی جنگ ہوگئی ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈران کے بیانات سنیں تو وہ ایک دوسرے پر طعنے کس رہے ہوتے ہیں 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ…
وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا، 3رکنی بنچ میں جسٹس…
سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا کرانے کا 4 اپریل کا حکم واپس لے، وزارت دفاع
فوٹو : فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا کرانے کا 4 اپریل کا حکم واپس لے، وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔
وزارت دفاع کی جانب سے سر بمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع…
سیاسی مزاکرات ہوں گے مگر مشروط ڈائیلاگ قبول نہیں، حکمران اتحاد
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومتی جماعتوں کا وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،اجلاس میں واضح کیا گیا کہ سیاسی مزاکرات ہوں گے مگر مشروط ڈائیلاگ قبول نہیں، حکمران اتحاد نےکسی بھی سیاسی فریق سےمشروط…
دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی آخری شرط پوری کرنے میں آرمی چیف کے کردار کا ذکر کیا، ان کا کہنا تھا دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم کا اجلاس میں اظہار خیال۔
وزیراعظم ہاوس میں حکومتی…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہپنجاب حکومت کے وکیل کے بیان کی روشنی میں کیس کی سماعت تک سائل کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے…
زمان پارک پولیس آپریشن روکنے، مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے زمان پارک پولیس آپریشن روکنے اور ایک ہی نوعیت کے مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ…
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا…
جج دھمکی کیس ، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ، وارنٹ کی تعمیل کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے زمان پارک میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت…
ڈیم فنڈز، درخواست کے قا بل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست…
چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات…
سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج تفویض
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دے دیا گیا۔سینیٹر طلحہ محمود مفتی عبدالشکور کی جگہ وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔
کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا…
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت…
انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع، سپریم کورٹ احکامات کے تحت الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں جواب جمع…
سیاسی انتشار کے تدارک کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں جلد مذاکرات متوقع
فائل:فوٹو
کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے…
طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں کاخدشہ
فوٹو:انٹرنیٹ
پشاور : طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور…
قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد:قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد، پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔
قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…