Browsing Category

نیشنل

پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف ورچؤلی کریں گے۔ وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگا۔…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج

فائل:فوٹو  لاہور: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹسز میں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ مقامی وکیل شاہد رانا کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: صارفین کے لیے 1 روپے  17 پیسے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ ریفرنس قیمت 8 روپے 71 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔۔ سی پی پی اےنے مارچ کی ماہانہ…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم…

کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل کراچی: کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں بحق ہونے…

کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہے اور نہ ہم مانتے ہیں ، ترجمان پاک فوج

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ…

پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، اصل طاقت کا محور عوام ہیں، ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی…

ثاقب نثار صاحب! آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ ثاقب نثار صاحب! آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دْور چلے گئے ہیں۔ آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا، اس کو سزا سنائی۔ اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور…

عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکاکہنا ہے کہ سیاسی اکھاڑے کی باتیں ایوانوں ہی میں ہونی چاہئیں عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کوشش کی جا رہی ہے ایسا کام کیا جائے کہ توہین عدالت ہو جائے۔ لاہور میں پریس…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کے درمیان ایک ٹیلیفونک کال کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ خواجہ طارق رحیم کوسپریم کورٹ میں زیر سماعت از خود نوٹس سے متعلق اہم…

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں خواجہ فاروق کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرتے ہوئے…

سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب سوات: سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے ، اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تھانے کی چھت گر گئی، سکیورٹی فورسز نے متاثرہ…

سوڈان سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ دو پاکستانی قافلے جنگ زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوگئے ہیں اور وہاں سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا۔ ترجمان دفتر…

جنرل باجوہ نے کہا کہ تو ہم نے اپنی حکومتیں گرادیں،عمران خان

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، تو ہم نے گرادیں۔ہماری سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ نگراں حکومتوں کی مدت ختم ہوگئی…

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔ وزیر…

پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال، جے یوآئی کی سیاسی ڈائیلاگ میں شمولیت سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر 4 روز کےلئے جے یوآئی کی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان جے یو…

تحریک انصاف کا کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر کاکہناہے کہ یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…

اوکاڑہ نیشنل ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو اوکاڑہ: اختر آباد کے قریب نیشنل ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش  آیا، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔خاندان پاکپتن میں اپنے رشتے داروں سے ملنے جا رہا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر ایک بس نے کار سوار فیملی کو کچل…

عید کادوسرا دن بھرپور طریقے سے منانے کا پلان ترتیب،آج بھی خوب موج مستی ہوگی

فائل:فوٹو لاہور: عید الفطر کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔ کل کے میزبان آج کے مہمان بنیں گے، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی ڈشوں…

حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا، عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ غلامی میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے لئے انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا اگر حکومت نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو…