Browsing Category
نیشنل
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا سپریم کورٹ ججز کے اعزاز میں عشائیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔تاہم سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے۔
ذرائع کے مطابق عشائیے کا اہتمام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…
پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ کس قانون کے تحت عدالت گرفتاری سے روک سکتی ہے ۔
لاہورہائی کورٹ میں…
عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران خان اپنے خلاف 121 درج مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے۔
جسٹس علی…
پرویز الٰہی کے گھر پولیس کی جانب سے پھر چھاپہ ،گھر کی تلاشی ، ملازمین سے پوچھ گچھ
فائل:فوٹو
گجرات: پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر ایک بار چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کی رہائشگاہ کو حصار میں لیتے ہوئے رہائشگاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی…
سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی آج سماعت، اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی آج سماعت، اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، عدالت نے 2 مئی سماعت مقرر کی تو حکومت نے 3 مئی کا اجلاس عدالتی تاریخ کے برابر کردیا.
عدالتی اصلاحات کے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر…
جہاں حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے وہاں سرمایہ کاری کون کریگا؟
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے آئین توڑا گیا تو ملک میں جنگل کا قانون ہو گا، ملک میں مہنگائی سے کسان، مزدور کا برا حال ہے جہاں حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے وہاں سرمایہ کاری کون کریگا؟
ناصر باغ میں ریلی کے…
وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی ، یوم مزدور کی حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے نکالی گئی ریلیوں میں ایک دوسرے پر لعن طعن، عمران خان ہدف حکومت ، مریم نواز کا ٹارگٹ عمران خان…
عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاوٴ نے محنت کش طبقے کی معاشی معاشی مشکلات میں اضافہ کیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مزدوروں کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا میرے خیال میں عالمی معیشت کے لیے ایک بنیادی چیلنج ہے
مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباوٴ میں ہے۔…
آزادکشمیر میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے
فائل:فوٹو
مظفرآباد:آزادکشمیر وادی نیلم میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 کی لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں۔مزید آٹھ افرادکی تلاش کاعمل جاری ہے ۔جیپ پرکل 14افراد جن میں 12 افراد سیاح جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد مقامی…
پی ٹی آئی آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ۔ پاورشو کے دوران لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی گاڑی سے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
ریلی کا اچھرہ ،مزنگ سمیت دیگر…
صدرمملکت ووزیراعظم پاکستان کے عالمی یوم مزدور پر پیغامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔صدر ووزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے قوم ملک کی ترقی میں مزدوروں کے کردار اور معاونت کو سراہتی ہے وفاقی، صوبائی…
سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے 93 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے راستے 93 پاکستانی جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں وطن واپس پہنچا دیئے گئے۔
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعظم…
پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار، فنانس ڈویژن سے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 282 روپے کی سطح پر برقرار رکھی…
شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار
فوٹو: فائل
اسلام آباد : شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار، حکومت پاکستان نے اب تک ان لیک دستاویزات پر اپنا مؤقف نہیں دیا ہے.
خارجہ امور کی وزیر مملکت نے حقائق پر مبنی موقف اپنایا، دستاویز کے مطابق…
چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت
فوٹو : اے پی پی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت کی وضاحتیں، وزیر داخلہ راناثناللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا مجھے تو پتہ بھی کئی گھنٹے بعد چلا ہے.
انھوں نے کہا…
عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی
فوٹو: فائل
لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی، کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔
سابق وزیراعظم نے پارٹی اجلاس کے بعد حکومت کے ساتھ مزاکرات کا…
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ دیا.
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر نے چیف الیکشن…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں۔نجم نثار اور ٹکٹ ہولڈر 137 ابوزر چدھڑ کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق گفتگوکی جارہی ہے
لیک ہونے والی…
چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا.درخواست میں حفاظتی ضمانت کی معیاد مکمل ہونے تک ان کی گرفتاری روکنے، ظہور الہیٰ روڈ…
ہم اپنے مادر وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ " ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اپنے…