Browsing Category
نیشنل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی…
الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، آج 14 مئی ہے لیکن پنجاب میں انتخابات دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے۔حکمران جماعتوں کا کہنا ہے کہ ملکی بقاء اسی میں ہے کہ مل کراس بحران سے نمٹا جائے اور معاملات کو…
جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں
فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔
نو مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ…
وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا…
وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم…
عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے کہا کہ عدت میں نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
اسلام آباد کی…
وزیراعظم کی کور کمانڈر ہاوٴس لاہور آمد، عسکری قیادت سے ملاقات، اظہار یکجہتی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کور کمانڈر ہاوٴس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ جلاوٴ، گھیراوٴ اور پولیس فورس پر پتھراوٴ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری…
نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
فائل:فوٹو
کراچی: نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ کون سے کیسز نیب کے پاس رہیں گے کون سے دوسرے اداروں کو منتقل ہوں گے؟ نیب نے ریویو کمیٹی تشکیل دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس نعمت اللہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔عدالت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ میں عدالت تک رسائی کے نکتے پر اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرکے اہم آئینی نکتے پر معاونت طلب کرلی۔…
پنجاب حکومت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔جے آئی ٹی ہنگامہ آرائیوں کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کر کے جامع رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔
نگراں…
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،7اہلکارشہید،6دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔آپریشن کے دوران چھ دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو دہشت گردوں کے حملے کو…
جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت ہوگئی
فائل:فوٹو
لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔
شر پسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ جناح ہاوٴس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اورقیمتی اشیا و دستاویزات چوری کرنے…
فوج میں کسی نےاستعفیٰ دیا نہ ہی کوئی حکم عدولی کی،ترجمان پاک فوج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے مارشل لا کے امکانات کورد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا سب افوائیں ہیں۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے گفتگو میں میزبان کے سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر…
فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم عدالتی فیصلے پر سیخ پا، مولانا فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان،دھمکیاں دیں اور کہا ڈنڈے سے بات کرو گے تو ڈنڈے سے جواب دیں گے، مکے سے بات کرو گے تو مکے سے…
عمران خان لاہور روانگی سے قبل 3 گھنٹے عدالت پھنسے رہے،ویڈیو پیغام جاری کیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور روانگی سے قبل 3 گھنٹے عدالت پھنسے رہے،ویڈیو پیغام جاری کیا۔انتظامیہ کی طرف سے روانگی میں تاخیر کرنے پر سابق وزیراعظم برہم۔
پاکستان تحریک انصاف عدالتی وقت ختم ہونے کے…
خدشہ ہے کہ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں گے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف نے عمران خان نے کمرہ عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں پھر سے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ ڈیل کے سوال…
عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی ڈویژن بینچ نے سماعت کی، سماعت میں نماز جمعہ کا وقفہ کے بعد ضمانت منظور کی گئی۔
اس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا، فوری رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا، فوری رہائی کا حکم ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک گھنٹے میں عدالت پیش کرنے کا حکم پر عدالت پیش کیا گیا۔
سپریم…
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔جس میں موقت اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کی…
آئی ایم ایف کاعمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے گریز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان سے قرض کی واپسی کے مربوط طریقہ کار پر اعتماد اور معاشی پالیسی پر عملدرآمد کی یقین…