Browsing Category
نیشنل
تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل ،رہا ئی کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیاجبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے تحریک انصاف…
نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی ۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔
قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے…
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک
فوٹو : امت نیوز فائل
ژوب: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک، زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی گئی ہے.
پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے سراج الحق کے قافلے کے قریب آکر خود کو اڑانے کی کوشش…
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 9 مئی کوہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور شرپسندی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس…
پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…
پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی گرفتار
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ، سابق…
محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا،وفاقی شرعی عدالت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سرا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا کہ جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے۔ محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔خواجہ سرا تمام…
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں، آخری گیند تک لڑوں گا،عمران خان
فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان کاکہناہے کہ ضیا کے دور کا علم نہیں مگر اتنا بڑا کریک ڈاوٴن پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ بنیادی حقوق ختم ہوکر رہ گئے ہیں۔ اب عدلیہ ہی ہے جو بنیادی حقوق کا تحفظ کررہی ہے۔ آخری گیند تک لڑنے والا…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے بری خبر، قیمتوں میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی۔
سی پی پی اے کی جانب سے…
پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔نامزد ملزمان کی غیر قانونی اورغیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے گا۔ نامزد ملزمان کی سہولت کاری انصاف کے قتل کے مترادف ہے۔…
ظل شاہ قتل کیس ، عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عمران خان نے استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے۔
سابق…
پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری سے متعلق مذاکرات آج ہوں…
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے حوالے سے مذاکرات آج ہوں گے۔زمان پارک میں سرچ آپریشن پر اتفاق رائے ہونے کی صورت میں 400 پولیس اہلکار زمان پارک…
مولانا فضل الرحمان دفعہ144 کی خلاف ورزی کے سوال پر لاجواب ہو گئے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان دفعہ144 کی خلاف ورزی کے سوال پر لاجواب ہو گئے ، صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا کہ عمران خان کو عدالتیں انصاف فراہم کریں تو غلط کہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا گیا کہ "…
تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے راہیں جداکرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی سے راہیں جداکرلیں ۔ سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں 9مئی کے واقعات نے مجھ جیسے لوگوں…
عمران خان کی رہائش گاہ کی پولیس مزید3 دن نگرانی کرے گی، 8 مشتبہ افراد گرفتار
فوٹو : فائل
لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ کی پولیس مزید3 دن نگرانی کرے گی، 8 مشتبہ افراد گرفتار، ذرائع کےمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس ہٹانے اور راستے دن میں کھولنے کے حوالے…
ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ defeat دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں۔یہ سب کچھ کرکے دنیا کو کیا دیکھا رہے ہیں۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری…
وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ سمیت 100 میگاواٹ گبد،پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح…
پشین:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف پاکستان ایران سرحد کے دورے کیلئے تحصیل مند پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ سمیت دونوں سربراہان نے 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی…
حق دو گوادر کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن ضمانت پر رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ”حق دو گوادر کو“ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کر دیا۔عدالت نے تین لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔رہائی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا،شہریار آفریدی کی اہلیہ بھی رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی میں آج طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے برٹش نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران…