Browsing Category
نیشنل
القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور ، نیب کو گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جبکہ انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔…
بظاہر مارشل لا جیسی صورت حال ہے اور ملک آرمی چیف چلا رہا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کا راستہ وہ اختیار کرتے ہیں جو الیکشن سے خوف زدہ ہوں۔ میں فوج پر تنقید اس طرح کرتا ہوں جیسے بچوں پر تنقید کرتا ہوں جس کا مقصد اصلاح کرنا ہوتا ہے۔ بظاہر مارشل لا جیسی…
سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت چئیرمین تحریک انصاف کی درخواستوں کی سماعت کرے گی.
انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات
عمران خان کی 7…
آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان،یہ اعلان انھوں نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور…
9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا کہا…
بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے.
جنوبی ایشیا میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،وزیرخارجہ نے…
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے…
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاجوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی…
نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ عدالت نگراں حکومت کو نوٹس نہیں کر رہی اور عدالت اس معاملے کو آئینی طور پر دیکھ رہی ہے۔
لاہور…
اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ابھی میرا مین فوکس عمران ریاض کو بازیاب کروانا ہے، میں عمران ریاض کی زندگی کی دعا کر رہا ہوں اور اللہ کرے وہ محفوظ ہوں۔ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے…
آڈیو لیکس پر قائم کمیشن نے تحقیقات شروع کردیں ،کارروائی پبلک کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم پر…
سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس اضافہ سے 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کاامکان ہے ۔
گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا گیا تھا، پاکستان میں تمباکو نوشی…
جے یو آئی کے سینئر رہنما کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات
فوٹو: فائل
لاہور: جے یو آئی کے سینئر رہنما کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ،جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے اعلیٰ سطح کےوفد نے مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ک۔
زمان پارک لاہور…
جنرل عاصم منیرنے بشری بی بی کے شواہد دکھائے نہ انھیں مستعفی پر مجبور کیا، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی اخبار کے مضمون کو غلط قرار دیا ہے اور کہا جنرل عاصم منیرنے بشری بی بی کے شواہد دکھائے نہ انھیں مستعفی پر مجبور کیا، عمران خان کی وضاحت آگئی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ٹوئٹر…
جسٹس فائز عیسیٰ کمیشن کے پاس آڈیو ٹیپ کرنے والوں کی تحقیقات کا اختیار ہو گا، رانا ثنااللہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر داخلہ نے کہا جسٹس فائز عیسیٰ کمیشن کے پاس آڈیو ٹیپ کرنے والوں کی تحقیقات کا اختیار ہو گا، رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کمیشن تحقیقات کرسکےگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے.
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو…
ملک میں نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
فوٹو : فائل
سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے ملک میں نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ ملک میں پہلے سے قانون بھی موجود ہے اور اور عدالتیں موجود بھی انہی میں مقدمات چلیں گے۔…
9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ نے کہا ہے سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی، آرمی چیف نے کہا ملوث منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور مجرموں کے خلاف مقدمے…
عمران خان کی سنگین نتائج کی دھمکی کے ساتھ 23 مئی کو نیب طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(عافیہ سفیر) سابق وزیراعظم عمران خان کی سنگین نتائج کی دھمکی کے ساتھ 23 مئی کو نیب طلبی ، بلاوے میں کہا گیاہے اگر 23 کو نیب دفترمیں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔…
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر شرپسندوں کاحملہ، 3 سیکورٹی اہلکار شہید ،ایک دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں قائم سیکیورٹی فورسز کی چوکی…
آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سربراہ ہونگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔
تحقیقاتی کمیشن میں جسٹس…