Browsing Category
نیشنل
سپریم کورٹ نے ججمنٹ ری ویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججمنٹ ری ویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا ہے دوبارہ ایک اور قانون کو معطل نہیں کرسکتے. اپیل اور نظر ثانی میں بہت فرق ہے, قانون سازی…
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔
نیپرا نے اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہور اور پشاور آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا تاہم کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں۔جبکہ سمندری طوفان کے اثرات پیش نظر سندھ حکومت نے تمام ضلع افسران و ملازمین کی چھٹیاں…
جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس ، عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور
فوٹو:فائل
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق وفاقی وزیر عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور کر لی
انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج راجہ حسن عباس نے کیس کی سماعت کی۔…
ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ کے مطابق نئے ٹیکسز پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔
وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے…
رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم
فوٹو : فائل
لاہور: رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا رعایتی قیمت پر روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی.
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا آج میں نے اپنی قوم…
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید ہوگئے
سکیورٹی فورسز کے شہدا میں صوبیدار اصغرعلی، سپاہی نسیم خان اور سپاہی محمد زمان شامل ہیں، صوبیدار اصغرعلی شہید کی عمر 40 سال اور اس کا تعلق لکی مروت سے تھا۔
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور، بنوں: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی زیادہ تر اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔
بارش اور طوفان سے بنوں میں زیادہ تباہی ہوئی، جہاں درخت اور دیواریں گر نے 12 افراد جاں بحق…
پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو نے کہا ان کی جماعت ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی…
بجٹ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیدا کیے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
سماجی رابطوں…
اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،شادی ہالز ودیگر پر 15 فی صد ٹیکس عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،فارم ہاوٴسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی…
سابق وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ
فائل:فوٹو
لندن: مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔
لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔
وطن واپسی سے…
گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، اسی طرح پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ 1سے…
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں آف شور…
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار
فائل:فوٹو
مردان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ان کو مختلف مقدموں میں مجموعی طور پر پانچ مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔
رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کے وکیل کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں…
قوانین میں ترامیم ، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس ارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے ۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز پر سماعت…
ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
پاناما پیپرز کیس ، جماعت اسلامی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟۔ اس وقت کیا مقصد صرف…
دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری جہنم واصل
فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کا صفِ اول کا دشمن ، معصوم شہریوں کا قاتل اور اس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں ماراگیا۔دہشت گرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار حملوں کا ماسٹر…