Browsing Category

نیشنل

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔…

ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے کہ یہ…

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے لگی

فائل:فوٹو کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔جس سے ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈالر…

شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کے احترام میں تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن…

رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔رویت ہلال بل کے تحت چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن یا چیئرپرسن کی جانب سے مجاز…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،عدلیہ کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالت عظمی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی ، اٹارنی جنرل نے دوقوانین میں سے کسی ایک قانون پرانحصارکرناکیلئے حل کی تلاش کاموقف اپنایا توچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کااعلان کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، آرمی چیف اورجنرل پیٹرک سینڈرز کی ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانوی…

عمران خان کی صدر عارف علوی سے رابطہ نہ ہونے کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ نہ ہونے کی تردید کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی چیز ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ہی حکومت چلا رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

عمران خان کی ہائیکورٹ و نیب کورٹ سے القادر ٹرسٹ سمیت 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی ہائیکورٹ و نیب کورٹ سے القادر ٹرسٹ سمیت 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لی گئیں. ہائی کورٹ میں  ملین پاوٴنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری…

آئی ایم ایف مشن چیف نیھتن پورٹر کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، وزیر مملکت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نےکہا آئی ایم ایف مشن چیف نیھتن پورٹر کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، وزیر مملکت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں…

بشری بی بی اکیلی چل کر عدالت پیش، عمران خان گاڑی میں بیٹھے رہے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: بشری بی بی اکیلی چل کر عدالت پیش، عمران خان گاڑی میں بیٹھے رہے، ان کی اہلیہ اکیلی اتریں اور سکیورٹی کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئیں۔ اسلام آباد کی نیب عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان…

آڈیو لیکس کمیشن کیس، جمع کروائے گئے جوابات پر درخواست گزاروں سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹمیںآ ڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پر مختصر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بنچ پر اٹھائے گئے اعتراضات پر سماعت آئندہ ہفتے کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں…

خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او احکامات معطل، گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم

فوٹو: فائل پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں ڈپٹی کمشنرز کے تھری ایم پی اوزاحکامات معطل کردیئے ،خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او احکامات معطل، گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم ،عدالت نے خیبر پختون خوا میں تھری ایم پی او کے اعلامیے…

امریکہ زیرحراست عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

فائل:فوٹو ٹیکساس: امریکا میں زیرحراست پاکستانی عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات ہوئی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عافیہ کو ان کے بچوں کے بارے میں بتایا۔ تاہم امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی کے بچوں کی تصاویر دکھانے کی…

چیف جسٹس اور ججز حلف کے مطابق آئین اور قانون کے پابند ہیں،انکوائری کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملہ پر انکوائری کمیشن نے سیکرٹری کے زریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ انکوائری کمیشن نے مقدمے کی سماعت کرنے والے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا. جواب میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کو…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کے لیے پولیس کو 2 دن کی مہلت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے بھائی مراداکبر کی بازیابی کے لیے پولیس کو 2 دن کی مہلت دیتے ہوئے 2 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اسلام آباد…

شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی پولیس نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالتی حکم کے باوجودپاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی پولیس نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت نے جواب کی درخواست گزار کی وکیل کو فراہم کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر 15…

ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،طلبی کا نوٹس بھی معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،طلبی کا نوٹس بھی معطل، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی…