Browsing Category

نیشنل

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس ، عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور

فوٹو:فائل اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق وفاقی وزیر عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور کر لی انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج راجہ حسن عباس نے کیس کی سماعت کی۔…

ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ

 فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ کے مطابق نئے ٹیکسز پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے…

رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم

فوٹو : فائل لاہور: رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا رعایتی قیمت پر روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی. ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا آج میں نے اپنی قوم…

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور، بنوں: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی زیادہ تر اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔ بارش اور طوفان سے بنوں میں زیادہ تباہی ہوئی، جہاں درخت اور دیواریں گر نے 12 افراد جاں بحق…

پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو نے کہا ان کی جماعت ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی…

بجٹ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیدا کیے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ سماجی رابطوں…

اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،شادی ہالز ودیگر پر 15 فی صد ٹیکس عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،فارم ہاوٴسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔ لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔ وطن واپسی سے…

گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، اسی طرح پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ 1سے…

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں آف شور…

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار

فائل:فوٹو مردان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ان کو مختلف مقدموں میں مجموعی طور پر پانچ مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کے وکیل کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں…

قوانین میں ترامیم ، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے ۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز پر سماعت…

ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

پاناما پیپرز کیس ، جماعت اسلامی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟۔ اس وقت کیا مقصد صرف…

دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری جہنم واصل

فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا صفِ اول کا دشمن ، معصوم شہریوں کا قاتل اور اس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں ماراگیا۔دہشت گرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار حملوں کا ماسٹر…

خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا،جناح ہاؤس حملہ کیس میں انھیں عدالت پیش کیا گیا عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت…

گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا،گدھوں کی مجموعی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی. یہ انکشاف رواں مالی سال کا اقتصادی سروے میں کیا گیاہے، اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران…

پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان” کے نام سے جگمگا اٹھی

فوٹو: ڈان نیوز اسلام آباد : پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان" کے نام سے جگمگا اٹھی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کااعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور…

عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ…