Browsing Category

نیشنل

مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی

فوٹو: ڈان نیوز ڈاٹ کام کلر کہار: مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی،ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق حادثہ اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آیا. حادثے کے حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد نے نجی میڈیا…

قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی، حکمران اتحاد نے تحریک انصاف اور عوام میں فاصلے تحویل بنانے کی پیش بندی شروع کر دی. انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے پاگئے،ٹی ایل پی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاوٴ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنما شفیق امینی کے ہمراہ…

اسٹیٹ بینک کی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق

فائل:فوٹو کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہناہے پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے رقم وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاوٴنٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ، سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔عدالت نے کہا کہ 24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے…

نظرثانی میں کیس دوبارہ سنا جائے یہ بنیادی اصول کے منافی ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا ہے کہ یہ کہنا نظرثانی میں کیس دوبارہ سنا جائے یہ بنیادی اصول کے منافی ہے، ہم اس معاملے کو حل کر سکتے ہیں، آرٹیکل 184 کی شق تین کے فیصلے کیخلاف اپیل کے قانون کیلئے آپکی رائے ہونی چاہیے…

سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور کرلیے گئے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا۔ سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس…

جین میریٹ پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ودیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمپلینٹ میں عدم پیشی پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی اور پی ٹی آئی رہنما فہیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے…

لطیف کھوسہ کے گھر پر رات گئے فائرنگ، ڈرائیور زخمی

فائل:فوٹو لاہور: سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے بتایا کہ میرے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ واقعے کی…

سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا

فائل:فوٹو کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا ہے۔طوفان کا کیٹی بندر سے فاصلہ بڑھ کر 180 کلو میٹر ہوگیا جبکہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 270 کلو میٹر تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان بپر…

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے، وزیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ کا سینیٹ کاقائمہ کمیٹی میں اظہار خیال۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں کہاآئی…

پانامہ لیکس کیس، سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی سے 9 سوالات پوچھ لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پانامہ لیکس میں 436 پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کا معاملہ میں سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے 9 سوالات پوچھ لیے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے پاناما فہرست میں…

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگوپرسب ششدر رہ گئے

فوٹو:اسکرین گریب باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔ صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے میزبان کے ساتھ روسی زبان میں بات چیت کی، جس پروہاں موجود…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع، عدالت وکیل درخواست گزار خواجہ حارث کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ…

اپیل کا حق آئینی ترمیم کے ذریعے ہی دیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے متعلق کیس کل تک ملتوی، اٹارنی جنرل جمعہ کو بھی اپنے دلائل جاتی رکھیں گے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالتی دائرہ اختیارات کو بڑھانا غلط بات نہیں ہے، مانتے ہیں…

جماعت اسلامی کراچی کا میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے لیکن الیکشن کمیشن انصاف و شفاف انتخابات کروانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری ارسال کردی جس…

میئر کراچی انتخاب کے بعد جماعت اسلامی اور پی پی پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

فائل:فوٹو کراچی: میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراوٴ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ آرٹس کونسل کے…

کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی،نئے نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکرٹری وزارت تعلیم نے دی،نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہو گا۔ قومی نصاب…