Browsing Category
نیشنل
بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے ہیں مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
محکمہ موسمیات کی پینگوئی کے مطابق بارشیں شروع ہوگئیں جس سے کئی شہروں میں کچھ علاقوں میں بارش…
نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور، قومی اسمبلی نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کی قانون سازی کر لی.
اس کے علاوہ الیکشن کی تاریخ سے متعلق اصلاحات کا بل اتفاق رائے سے منظور کر…
وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس، بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پیش کی تھی بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی عالمی مالیاتی فنڈ کے دباؤ پر فیصلہ واپس لے لیا۔
اسی طرح آئی ایم ایف کی…
یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ، عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا
شاکرعباسی
گلگت: پاکستان کی شان عثمان وزیرنے تنزانیہ کے حریف کو پچھاڑ دیا اور یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ، عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا،ا کامیابی سے دفاع کرلیا۔
ٹائٹل چیلنجز تنزانیہ کے باکسر کو شکست دی۔عثمان وزیر کی جیت پرلالک جان…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، ایل او سی پر فائرنگ پر پاکستان کا شدید احتجاج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، ایل او سی پر فائرنگ پر پاکستان کا شدید احتجاج، پاکستان کی طرف سے بھارت سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا.
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں…
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افراد شہید ، ایک زخمی
پاکستان جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے
منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج کرائے گئے…
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
فائل:فوٹو
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔مفتاح اسماعیل کا انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔ استعفیٰ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو استعفیٰ بھیج دیاہے۔
مفتاح اسماعیل مسلسل پارٹی پالیسی پر…
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف بری
فائل :فوٹو
لاہور: احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا۔
لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے قاضی مصباح ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔…
نیب کو ایسی ہاوٴسنگ اسٹیٹ کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے جن کے پاس زمین نہیں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں، کیا ہمارا قانون کاروبار کے مواقع فراہم کرنے میں مددگار ہے کہ نہیں۔ سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ…
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے اور ملک بھر میں بجلی کی طلب…
پیر نورالحق قادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
خیبر: پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے خلاف خیبرپختونخوامیں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ ضلع خیبر میں جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے 22 جون کو درج کرایا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق…
مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں۔ وہ اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی
لاہور ایئرپورٹ پر مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاوٴنج استعمال نہیں کیا اور…
زلفی بخاری کی 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل میں نیب میں پیشی سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔
قومی احتساب بیورومیں 190 ملین پاوٴنڈز ”این سی اے“سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی…
آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔
بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف…
بھارت امریکہ مشترکہ بیان مسترد ،انڈیا کشمیرکے مظالم چھپانا چاہتا ہے، پاکستان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بھارت امریکہ مشترکہ بیان مسترد ،انڈیا کشمیرکے مظالم چھپانا چاہتا ہے، پاکستان کا مشترکہ بیان پر شدید ردعمل،پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات کے بعد امریکا اور بھارت کے…
وزیراعظم شہبازشریف نوازشریف سے ملنے تیسری بار ایون فیلڈ لندن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پرپاکستان کے ہی ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا
جسٹس فائز عیسی کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جسٹس فائز عیسی کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا،جسٹس فائز عیسی نے لکھا پوری سراعت سے کہتا ہوں خود کو سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے سے خود کو دستبردار نہیں کررہا۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے 9…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بند گلی میں دھکیلنے کااعتراف کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بند گلی میں دھکیلنے کااعتراف کرلیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جمہوری نظام کو بندگلی میں نہ دھکیلیں جہاں پی ٹی آئی کو دھکیلا گیا، بلاول بھٹو نے کہا ہمیں مفاہمت کرنے…
وزیر اعظم اور اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ کے درمیان آموں پر دلچسپ گفتگو ،حاضرین بے ساختہ مسکر…
فوٹو:اسکرین گریب
پیرس:وزیر اعظم شہبازشریف اور اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد الجاسر میں غیررسمی دلچسپ گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آپ نے میرا دِن خوش گوار بنادیا ہے. میں آپ کو بہترین میٹھے آم بھجواؤں گا. ڈاکٹر محمد الجاسر نے…