Browsing Category
نیشنل
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ، پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ”آئی ایم ایف“کی ایک اور شرط کو پورا کر تے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد کردیاہے ۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر اضافی پٹرولیم ڈیویلپمنٹ…
حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںاسحاق ڈار کا کہنا تھا…
ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی درمیانی شب ضلع…
کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق
فوٹو:فائل
نوشہروفیروز: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق ،حادثے میں 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ مورو کے قریب کار سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے…
آئی ایم ایف کا”ڈومور” عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا"ڈومور" عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟ کیونکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس وسط جولائی میں ہو گا اور اس سے قبل شرائط کی نئی فہرست پر عمل درآمد کرنا ہے.
نجی ٹی وی چینل کی…
اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کے ڈیفالٹ کے چانسز کم تھے لیکن اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم نے لاہور میں پیرس کانفرنس میں کہا سری لنکا کے صدر نے ایم ڈی آئی…
بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے۔
جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے…
آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں گے اور ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگااور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
سعودی ولی عہدسے صدر عارف علوی ،وفاقی وزراء کی ملاقات،بہترین حج انتظامات پر مبارکباد
فائل:فوٹو
ریاض : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں حج 2023 کے کامیاب انتظامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور…
پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی.
اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے کی حتمی…
فتح عوام کی ہوگی، موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آبادسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ حکمران خوشحال ہوگئے عوام بدحال ہوگئی قوم نے ہمت نہیں ہارنی ہارتا وہی ہے جو ہار مانتا ہے، صدا دن ایک جیسے نہیں رہتے فتح عوام کی ہوگی۔
سماجی رابطے…
وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی
فائل:فوٹو
پارا چنار: وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی، دونوں خصوصی طور پر پارا چنار پہنچے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم…
روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے پر پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے پر پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیئے جانے کی صورت میں مل سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے…
ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد/لاہور /کراچی: ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ…
کابینہ خلیجی ممالک کی فرمائش پر برآمدپابندی ختم ،16ہزارمویشی برآمد کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کابینہ خلیجی ممالک کی فرمائش پر برآمدپابندی ختم ،16ہزارمویشی برآمد کی منظوری ، وفاقی کابینہ نےسرکولیشن کے ذریعے وزارت خارجہ کی سمری کی منظوری دے دی.
ذرائع کے مطابق مویشی برآمد کرنے پر پابندی تھی مگر خصوصی طورپر…
لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ تحریک انصاف نے کرائی ہے، ڈی آئی جی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ تحریک انصاف نے کرائی ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےبتایا کہ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی سمت کاتعین کردیا۔ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ پی ٹی آئی نے کرائی،اعتزاز احسن بھی ہدف…
وزیراعظم کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ٹیلیفون کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کیعوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی جس کے جواب…
باجوڑ اور وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،4 دہشگرد مارے گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: باجوڑ اور وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،4 دہشگرد مارے گئے ،مرنے والے 3 دہشتگرد باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں ٹھکانے لگائے گئے جب کہ ایک خیبرکے علاقے تیرہ میں مارا گیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران…
بانڈڈ اسٹوریج پالیسی سے پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی،مصدق ملک
فائل:فوٹو
وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی سے بچنے کے لیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لا رہے ہیں، بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے نتیجے میں پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق…
قومی ایئر لائن کو خسارے سے نکالنے کے لئے جہازوں کی تعداد بڑھانی ہو گی،وزیر اعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ قومی ایئر لائن خسارے سے نکلنے کی استعداد رکھتی ہے، موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے بیڑے میں جہازوں کی تعداد 27 سے بڑھا کر 49 کرنی ہو گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان…