Browsing Category
نیشنل
فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھرموخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھرموخر کر دی۔فواد چودھری کی جانب سے عدالت میں کیس کی دستاویزات مہیا کرنے کی درخواست…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں ’ یوم تقدیس قرآن ‘ منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ملک بھر میں پرامن احتجاجی جلوس نکالے…
انسداد دہشتگردی عدالت کا 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک نہیں میری کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے افواہوں پر کان نہ…
توشہ خانہ کیس, چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔…
جسٹس مسرت ہلالی نے جج سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:جسٹس مسرت ہلالی نے جج سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔وہ 3 سال تک سپریم کورٹ کے جج کے طور پر خدمات ادا کریں گی۔
سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا…
شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ آگری، 8 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق
فوٹو: ریسکیو ون ون ٹو ٹو
شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ آگری، 8 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ مزید کی تلاش جاری ہے۔
حادثے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور، وزیراعظم کا انتباہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور، وزیراعظم کا انتباہ، کہا آئندہ سویڈن جیسی حرکت دہرائی گئی تو کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد میں کہا گیا…
ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا، احتساب عدالت
فوٹو:فائل
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی پلاٹ الاٹ منٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سابق حکومت نے نیب کو نوازشریف کا مستقبل تباہ کرنے کے لیے ریفرنس پر مجبور کیا۔ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف…
بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سفارتی مفاد کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے بالخصوص ایسے حالات میں جب دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جنہیں پاکستان نے…
سندھ طاس معاہدہ،پی سی اے نے پاکستان کی درخواست قابلِ سماعت قرار دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی بین الاقوامی فورم پی سی اے کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیدیا گیا ہے۔
سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے…
پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنشن میں اضافے کا اطلاق فیملی پنشن پر بھی ہوگا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع…
عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کے لیے درخواست دائرکردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی تحلیل کرنے کی استدعا کی۔وہ الیکشن کمیشن میں بھی پیٹیشن…
خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید
فائل:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی…
آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
پشاور :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو قرض دیں گے،قرضے لینے…
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، سمن جاری ، کل دلائل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سمن جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کرلئے۔ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔
ایڈیشنل…
شاہ محمود قریشی , اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر جسٹس محسن اختر کیانی اور اسد عمر کی…
فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون وکیل فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کرتے ہوئے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی…
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا…
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت ،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہری کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 13 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔
شہری کی جانب سے کمپلینٹ…
شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ،حملے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے…