Browsing Category
نیشنل
بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا،سیلاب کا خدشہ
فائل:فوٹو
لاہور: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دونوں دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا۔جبکہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے 30 مرد،…
پنجاب رینجرز اور ریسکیو 1122 کا مشترکہ ریسکیو آپریشن ،سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پنجاب رینجرز اور ریسکیو 1122 کا تحصیل شکر گڑھ میں مشترکہ ریسکیو آپریشن سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچا لیا گیا۔
دھان کی کاشتکاری کے دوران بچوں اور خواتین سمیت بیشتر افراد بھارت کی جانب سے آنے والے سیلابی ریلے میں…
شاہ محمود قریشی کی دہشتگردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دہشتگردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات نے کیس کی سماعت کی، شاہ محمود قریشی…
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ موخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ موخر کرتے ہوئے 18 جولائی کی تاریخ مقرر کردی ہے.
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
احسن اقبال کا بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، شاہ محمود قریشی
فوٹو : فائل
ملتان(اے این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعوی کیا تھا کہ چین نے…
چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی، احسن اقبال
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی، احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ چین نےکہا تھا اس کا نقصان سی پیک اورپاکستان کو ہوگا۔
انٹرویو میں…
ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر دھماکہ، 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے.
کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا جارہا…
وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے دفاع میں سامنے آگئے، سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام…
عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے، وہ پولیس لائینز اسلام آباد پیش ہوں گے.
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھہ کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی آج اسلام…
الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن سے قبل الیکٹرانک ووٹ مشین کی ٹریننگ، ووٹ اندراج ومنتقلی کی تاریخ مقرر، شہری کوائف کی درستگی بھی کرا سکتے ہیں. عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے.…
توشہ خانہ فوجداری کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ، کیس قابل سماعت قرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ…
پاکستان، سوئٹزرلینڈ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
نتھیا گلی: پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں تناوٴ نہیں، خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ…
نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں نامزد
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں بھی نامزد کردیا، 9 مئی واقعات کے تناظر میں درج ہونے والا تیسرا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نو مئی واقعات، چیئرمین پی ٹی آئی کو…
چیف جسٹس آف پاکستان کی تین صحافیوں سے ملاقات، سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ میں3 صحافیوں کیساتھ ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔ اہم نکتہ یہ…
حریت رہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
مظفرآباد/سری نگر: عظیم کشمیری آزادی پسند راہنما برہان وانی کا ساتواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔یوم مزاحمت کے موقع پر شہدائے کشمیر کی ماوٴں ، بیواوٴں اور بیٹوں برہان شہید سمیت دیگر شہداء کی تصویروں پر گل پاشی کی۔جبکہ کشمیری رہنما…
عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوعدالتی احاطے سے گرفتارکرکے انسانی حقوق پامال کئے گے،سپریم کورٹ نے کہا ہے گرفتاری قانونی قرار دی جاتی تو عدالت سے گرفتاریاں معمول بن جاتیں،عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات
فوٹو: پی ٹی آئی
اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ، یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے ہونے والی ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں، ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن پاک منایا جا رہا ہے۔ ا س سلسلے میں مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔شرکاء نے سویڈن واقعے کی پر زور الفاظ میں…
بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری
فوٹو : فائل
گلگت: بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے.
شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ہونے سے…
وزیر اعظم کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج پر امن احتجاج کی اپیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پْر امن احتجاج کی اپیل کر تے ہوئے کہاہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ مضطرب ہے۔ قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں…