Browsing Category

نیشنل

آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل ہےہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق…

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

فائل:فوٹو لاہور : لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے ۔ ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے…

پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دے دی، وفاقی وزیرتجارت نے میڈیا سے گفتگو میں تمام اسمبلیاں توڑنے کی تجویز کی تفصیلات بتائیں۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاوس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

عمران خان جناح ہاوس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دئیے گئے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات درج، عمران خان جناح ہاوس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دئیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دیا…

لیپ ٹاپس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کلچر اور بےروزگاری ختم ہوگی

فائل:فوٹو پشاور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت پشاور کے ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کردئیے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے تقریب گورنرہاؤس میں…

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوٴں پر کھڑا ہونا ہوگا،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب پشاور:وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا وزیراعظم نے کہاکہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاگزرے سال بہت مشکل تھے، پاکستان ضرور اپنے پاوٴں پر کھڑا ہوگا، خوشحالی آئے گی، زراعت…

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ،صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو کی گئی، وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں خدمات کو سراہا۔ دوران…

عمران خان کا سائفر تحقیقات میں حکومتی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس جاری

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر تحقیقات میں حکومتی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس جاری سائفر تحقیقات روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر وفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کر دی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس…

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج

فوٹو:فائل لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج، یہ مقدمہ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری می300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں درج کیا ہے.  اینٹی کرپشن…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے، الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ الیکشن کمیشن نے آج کی سماعت میں…

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے ہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاملات استحکام کی طرف آ چکے ہیں، مستقبل میں معاشی معاملات مزید بہتری کی طرف جائیں گے۔ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے ہیں۔ اسلام…

بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا

فوٹو:فائل لاہور، قصور:بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔سیلاب کے باعث سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی مکئی، گنا اور چارے کی فصلیں زیر آب آ…

پرویز الہٰی کے انکشاف نے عدالت سمیت سب کوحیران کردیا

فوٹو: فائل لاہور: پرویز الہٰی کے انکشاف نے عدالت سمیت سب کوحیران کردیا، لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کو جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف…

عمران خان کی کل پھر5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کل پھر5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت طلبی ہو گئی ہے،ان کیسز میں جج تبدیل ہوگئے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو 8 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت…

زرعی انقلاب آرمی چیف کا وژن ہےمیں ان کا مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی انقلاب آرمی چیف کا وژن ہےمیں ان کا مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےجنرل سید عاصم منیرکے وژن سے آئندہ پانچ برس میں 50 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری اور چالیس لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا…

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا، یہ درخواست پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور استحکام پارٹی کا حصہ بننے والے عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ عون چوہدری کی درخواست پر یہ اعتراض…

عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی 3 عدالتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی ضمانتیں آگے چلی گئیں، عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے نو مئی سے متعلق دو مقدمات میں پٹینشر کو ہر صورت…

نواز شریف اچھے آدمی ہیں، قمر جاوید باجوہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، شہزاد اکبر

فائل:فوٹو لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیتے ہوئے کہا کہ کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ لندن میں صحافیوں…

فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض

فوٹو:فائل پشاور: مولانا فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض، کہا دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں سے کیوں لاعلم رکھا، یہ مذاکرات اچانک نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے ہوئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

فائل:فوٹو لاہور: سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری، ان کے علاوہ تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا گیا ہے ۔سلیمان شہباز نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے 5 سال…