Browsing Category

نیشنل

اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، تمام مزدو خیمے میں سو رہے تھے، جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث دیوار گری، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کے خلاف کیس ، فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا سوال ہے ، فوجی عدالتوں کے فیصلوں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں…

دعا کریں زرمبادلہ ذخائر قرض سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت بڑھیں، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ…

سائفر تحقیقات کیس ،چیئرمین تحریک انصاف کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو سائفر تحقیقات کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی…

رویت ہلال کمیٹی آج محرم الحرام کا چاند دیکھے گی

فائل:فوٹو کوئٹہ :نئے اسلامی سال کے آغاز کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان…

سعودی ولی عہد کی پرتپاک میزبانی، گاڑی خود چلا کر ترک صدر کوان کی رہائش گاہ تک پہنچایا

فوٹو:انٹرنیٹ جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اپنا فیس بک اکاوٴنٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک اکاوٴنٹ میرا ہی ہے لیکن یہ پوسٹیں میری نہیں۔…

بجلی کی قیمت میں1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 26 جولائی کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا…

فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے، عدالت نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ جسٹس…

ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، درخواستوں پر فیصلہ موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا گیا، عدالت نے فیصلے کی 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر…

غیر شرعی نکاح کیس قا بل سماعت قرار،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس بھی جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ…

پمز میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

فائل فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ 30 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، منصوبہ آئندہ دو سال کی مدت میں…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت پر سری لنکن صد ر سے اظہار تشکر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت کا فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس ،وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل عثمان منصورکے زریعے سپریم کورٹ…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومتی پالیسیاں نکلیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومت کی پالیسیاں سامنے آگئیں کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف، نیپرا دستاویزات میں کہا گیا ہے کیپسٹی چارجز شامل کر کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ…

توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی کانیب کوخط

فائل:فوٹو لاہور :چیئرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق میں آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا۔ نیب کو لکھے گئے خط میں…

عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا۔ سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں محمد حنیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔…

پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین…

کوئی جج، جرنیل،ٹیکنوکریٹ یا صحافی نگراں وزیر اعظم نہیں ہونا چاہیئے، قمر زمان کائرہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کوئی جج، جرنیل،ٹیکنوکریٹ یا صحافی نگراں وزیر اعظم نہیں ہونا چاہیئے، قمر زمان کائرہ نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نئی مردم شماری نوٹیفائی نہیں ہوتی، نئی حلقہ بندیوں کا تصور ہی…

آئی ایم ایف نے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈنے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے تاہم پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس…