Browsing Category

نیشنل

باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی

فوٹو: فائل باجوڑ : باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی،100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکا ہوا…

آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں پی ٹی آئی اراکین کے کردار کی تحقیقات کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں اور آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی سینیٹر، زکے کردار کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کی کور…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ، پیر کو روانہ ہوئے ایک دن بعد واپسی ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان…

کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا ہے کہ کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، امام حسین نے طاقت اور تعداد کم ہونے کے باوجود اسلام کے اصولوں اور اقدار سے دستبردار ہونے سے…

چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد :چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ائرپورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور راناثناللہ نے معزز چینی مہمان کا استقبال کیا.  دورہ کے دوران وہ مختلف منصوبوں کے معاہد وں سمیت…

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی (پی ٹی آئی پارلیمنٹر ینز) میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، احمد حسین…

راولپنڈی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس پر امن اختتام پذیر ہو گئے

فائل:فوٹو لاہور/ کراچی/راولپنڈی : راولپنڈی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس پر امن اختتام پذیر ہو گئے، نواسہ رسول جگر گوشہ بتول جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت…

خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ،3 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : 27/28 جولائی کو، خیبر اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے ذریعے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جولائی کو خیبر ضلع کے جنرل علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز اور…

حاجیوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے،وزارت مذہبی امور 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔رقم کی واپسی کاعمل پیر سے شروع کیاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے…

پاکستان کا چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کاکہناہے کہ پاکستان میں سول ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام بھی زیر غور ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے…

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش ہی نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

فائل :فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نواز شریف کی سزا عدالتی فیصلہ ہے، عدالتی فیصلوں کے ختم ہونے کا ایک طریقہ کار ہے وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں…

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں پرگامزن ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور/پشاور/ کراچی: ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش…

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے مل کر 4 ،5 نام فائنل کئے…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے،میں بھی معافی مانگ لوں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے، پھر میں معافی مانگ لوں گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی تاریخی کی تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ ایک گھنٹے میں 29 بل منظورکرلئے ۔ حکومت نے بنا کورم کے کم وقت میں ریکارڈ قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حکومت نے…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7روپے 50 پیسے اضافے کا  نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ طور پر7روپے 50 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مہنگی…

بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی شدید ترین مذمت کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

سینیٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور, فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔جبکہ پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ چیئرمین…

پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے،سنی دیول

فائل:فوٹو بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کاکہناہے کہ بات انسانیت کی ہوتی ہے پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے لیکن یہ سیاسی کھیل ہے جو لوگوں میں نفرت پیدا کرتا ہے۔ گزشتہ روز سنی دیول نے اپنی آنے والی نئی فلم ’غدر 2‘ کے…

اسحاق ڈار کو لائیں یا اپنے کسی جگری یار کو، الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اپنی مرضی کا نگران وزیراعظم لے آئیں اپنی مرضی کے انتخابی نشان کا چناوٴ کر لیں اگر الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے۔ اسحاق ڈار کو لائیں…