Browsing Category

نیشنل

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کردی ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب…

پاکستان میں انوکھا منظر دیکھا گیا،صدر مملکت نے سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان میں انوکھا منظر دیکھا گیا،صدر مملکت نے سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی سکیورٹی گارڈ کے ساتھ کی گئی زیادتی پرےمعذرت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جب…

نواز شریف کی واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی، وزیراعظم کے وہی امیدوار ہیں، شہبازشریف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ ۔16ماہ مشکل حالات میں حکومت چلائی، مانتا ہوں کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے ہمارے ووٹ بینک میں کمی ہوئی مگر ہم نے ریاست کو بچایا،میں سمجھتا ہوں کہ ریاست بچ گئی توسب کچھ بچ گیا۔ریویو آف ججمنٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت نے رجسڑار آفس کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود…

عمران خان کو غلط ثابت کرنے والے ہر غیر اخلاقی حد پار کر گئے، ڈائری کہانی تخلیق کر لی

فائل:فوٹو لاہور :چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو غلط ثابت کرنے والے ہر غیر اخلاقی حد پار کر گئے، ڈائری کہانی تخلیق کر لی، کہانی میں لکھا بشریٰ کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔عدالیہ، فوج اور حکومت پر کون کیسے دباوٴ ڈالے گا؟ ڈائری…

اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 اگست کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد ،عبوری ضمانتیں خارج

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف کی سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی…

شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ 15 اگست تک فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

سائفر امریکی میڈیا میں شائع کیسے ہو گیا؟وزیراعظم شہباز شریف پریشان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سائفر امریکی میڈیا میں شائع کیسے ہو گیا؟وزیراعظم شہباز شریف پریشان، سوال اٹھایا کہ یہ وہاں کیسے پہنچا؟ وزیراعظم نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا سائفر گم ہوگیا پھر غیرملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ وزیر اعظم شہباز…

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا، جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ…

جسٹس ارباب طاہر کی شہر یار آفریدی کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی ۔ عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی ۔ عدالت عالیہ کے جسٹس ارباب…

کرونا وباء کے دوران شہید ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرونا وباء کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ پنجاب سے 81، سندھ سے 87، خیبر…

رضوانہ تشدد کیس ، ملزمہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد کردی۔ عدالت نے کہا جذبات کو نہیں دیکھا بلکہ انصاف کرنا ہے۔ملزمہ کے وکیل کیساتھ جوڈیشل مجسڑیٹ کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی ملاقات

فائل:فوٹو اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔بشریٰ بی بی کو جیل انتظامیہ اپنی گاڑء میں بٹھا کر لے کر گئے۔ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل آمد ہوئی تو پولیس ناکے پر گاڑیوں کو آدھا گھنٹہ روکا…

عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج جبکہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے آرڈر جاری نہ ہونے کے…

سائفر سے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباوٴ کارفرما نظر آتا ہے، امریکی میڈیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر کو افشا کردیا۔امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یوکرائن پر حملے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے روس کا دورہ کرنے پر امریکا ناراض ہوگیا تھا۔ سائفر سے اس بات کا…

اللہ اللہ کر کے 16 ماہ کی غریب دشمن حکومت کے سیاہ دور سے قوم کو نجات نصیب ہوئی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عوام پر بجلی اور آٹے کی مہنگائی کے بم گرائے، سائفر کو مذاق بنایا اور آج دنیا نے اْس کو حقیقت مانا، آج سائفر کی دستاویزات پر امریکی ترجمان بھی…

پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹس کی جانب سے یہ بل پیش کروں گی، مشاورت کے بعد مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن کو اس بل میں شامل کیا گیا، وزیراعظم نے…

کوئٹہ وکیل قتل کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے 24 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت مدعی…

ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ پورا کر دیا اب میں مطمئن ہوں۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی…