Browsing Category

نیشنل

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی جس نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد…

بیٹی کی جان کو خطرہ ہے، عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں،شیریں مزاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کاکہناہے کہ بیٹی کی جان کو خطرہ ہے۔میر ی اپیل ہے کی کہ عدالتیں ملک میں انسانی حقوق کی حفاظت کریں۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو…

سانحہ 9 مئی، حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مرکزی نامزد ملزم گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :سانحہ 9 مئی راولپنڈی میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمہ کا مرکزی نامزد ملزم گرفتار، پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین یونین کونسل 18 سجاد حیدر کو نیوٹاون پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار…

صدر کے بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریر، یا رائے کی ضرورت نہیں ہوتی، بیرسٹر سیف

فائل: فوٹو پشاور: قانون بیرسٹر سیف نے واضح کیا ہےکہ صدر کے بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریر، یا رائے کی ضرورت نہیں ہوتی، بیرسٹر سیف کا کہنا ہے آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سیف نے سوشل میڈیا پر بیان…

آئندہ عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیوں پر کام کا آغازہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیوں پر کام کا آغازکردیا گیا ، الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیاں کمیٹیوں کی تشکیل کی جارہی ہیں ، جو7 اکتوبر تک ابتدائی حلقہ بندیاں مکمل کریں گی ، 9 اکتوبرکو تفصیلات شائع ہونگی اور 8…

 شہر یار آفریدی کی گرفتاری ، سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر 

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈر کو معطل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا…

ایمان مزاری اور علی وزیرتین، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو تین تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے 24 اگست کو ملزمان کو عدالت میں پیش…

پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی نے اثرو رسوخ استعمال کر کے سکیموں کے ٹھیکے من پسند…

صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہو گیا ہے جس کے بعد یہ واضح نہیں ہو پا رہا کہ واقعی وزارت قانون نے ردعمل دیا تھا یا یہ اکاؤنٹ کسی اور نے استعمال کیا. صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب…

وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا، وزارت قانون نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے سفارتی سائفر سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ اتوار خصوصی طور پر…

ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کی تصدیق

فوٹو : فائل اسلام آباد: تحریک انصاف چھوڑنے والی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کی تصدیق، وکیل ایمان مزاری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر…

شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ،انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اسلام آباد کی مزکورہ عدالت میں پیشی کے موقع پر سخت انتظامات…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا پہلا مقدمہ شاہ محمود کیخلاف درج،عمران خان ملزم نامزد

فوٹو: فائل اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا پہلا مقدمہ شاہ محمود کیخلاف درج،عمران خان ملزم نامزد کیا گیاہے یہ قانون سابق وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پی ڈی ایم حکومت نے منظور کیا تھا۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو آج…

شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان کی بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ مقدمہ میں گرفتاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان کی بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ مقدمہ میں گرفتاری ڈال دی گئی، شاہ محمود کو ہفتہ کو پریس کانفرنس کے بعد گرفتار کیا گیا۔ سائفر کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ…

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی

فائل:فوٹو محراب پور: رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی کردی گئی۔فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش کو دوبارہ دفنا دیا گیا ہے۔ قبر کی کھدائی کے بعد مقتول بچی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت مختلف وزارتوں اور محکموں کے ناموں سے ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا جب حکومتی ملازمین رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے ہیں تو اس سے مفادات کا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ، متاثرہ مسیحی خاندانوں کوہر ممکن تعاون کا…

فوٹو:اسکرین گریب فیصل آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا،…

صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو…

آئین واضح ہے اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں 90 روز میں انتخابات کروانے ہونگے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ اسمبلیوں کی نشستیں بڑھانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے، الیکشن کمیشن کو معلوم ہے آئینی ترمیم کے بغیر نشستوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ملک میں الیکشن کب اور کیسے ہوں…