Browsing Category
نیشنل
بجلی مہنگی کرنے والے سابق حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو بھی ہوش آگیا
فوٹو: فائل
سیالکوٹ:خواجہ آصف کا بجلی بلز پر ٹویٹ، جے یوآئی کی پشاور میں احتجاجی ریلی حکومت سے نکلنے کے بعد سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بجلی کے بحران اور زائد بلز پر خاموش نہ رہ سکے۔
بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ اور آنکھیں…
پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے محبت سے
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے پرچم باندھ کر ہوا میں غبارے چھوڑے جس کا مقصد اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔
پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی ، کہا جلاؤگھیراؤمیں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اورملوث تھا،عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے بیان کیا گیا موقف۔
سابق…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے میرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔
نومئی جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی…
پاکستان کا ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے بل تجویز کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر…
دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط
فائل:فوٹو
اسلام آبا:دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط لکھ دیا۔۔جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔
ستمبر 2023 میں…
ہاورڈ یونیورسٹی کے 38 رکنی طلبہ وفد نے نگران وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے…
بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب، نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے جس پر نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کل اسلام آباد میں…
سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر ٹیلی گرام نہ میں نے لیا، نہ ہی اس کا…
پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں،برطانوی ہائی کمشنر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا اہم ترین اتحادی اور فرنٹ لائن ملک ہے پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں…
ایمان مزاری اورعلی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس کی سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں…
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کاآغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال،،،یہ اقدام چین اور پاکستان کے درمیان سرحد پار تجارت کو مزید فروغ دینے میں مدد گار ثابت…
نوازشریف کی پاکستان واپسی کی ایک اور تاریخ آگئی، تاریخ پہ تاریخ، 4 سال گزر گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: نوازشریف کی پاکستان واپسی کی ایک اور تاریخ آگئی، تاریخ پہ تاریخ، 4 سال گزر گئے اس بار شہبازشریف نے واپسی کی نئی تاریخ دی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر کہتے ہیں نواز شریف 15 اکتوبر میں پاکستان آئيں گے.
مسلم لیگ کے مشاورتی…
سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیکیورٹی اداروں نے سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی۔
وزیراعظم ہاوٴس سے جاری بیان کے مطابق سازش میں ملوث عناصر نے سرکاری عہدیداروں کے نام پر سرکاری افسران اور…
ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرے
فائل:فوٹو
راولپنڈی/لاہور/کراچی : ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔مظاہرین کاکہناہے کہ اگر حکومت نے عوام کو تنگ کرنا نہ چھوڑا تو حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔
ملک کے…
عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مختلف ممالک…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کاپیر کو ملاقات نہ کروانے کی صورت میں اٹک جیل کے سامنے بیٹھنے کا…
فائل:فوٹو
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف ذرائع سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کو چھوڑنے کا کہا گیا تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کا جواب تھا کہ کوئی اپنا گھر بھی چھوڑتا ہے۔ انہوں نے پیر کو بھائی سے ملاقات نہ کروانے کی…
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے، 10 منٹ سے لفٹ نہ کھل سکی، دیگر وکلاء بھی اندر بند ہیں.
معاون وکیل سوزین جہاں اور دیگر وکلاء کا لفٹ کے باہر…
جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں، بشریٰ بی بی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں۔ 70 سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے۔۔
سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے…
سی ڈی اے کو 100سے زائد گاڑیوں کے شورومز ڈی سیل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو سو سے زائد گاڑیوں کے شورومز ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس بابر ستار نے 25 کار شو رومز مالکان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔
کار شو روم مالکان کے وکلا نے دلائل دیے کہ کار ڈیلرز کا کاروبار…