Browsing Category
نیشنل
عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون
فوٹو: فائل
اسلام آبادق: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون نے اجازت دے دی حکومت نے سماعت بدھ کو اٹک جیل میں کرانے کا فیصلہ گیا ہے۔
وزارت قانون نے کل سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظورنے نجی ٹی وی سما کو انٹرویو میں صورتحال واضح کردی۔
چوہدری منظور نے کہا کہ مہنگی بجلی کے ذمہ داراسحاق ڈار ہیں۔انہوں نے آئی ایم…
پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، نیب، ایف آئی اے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست کو پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل…
بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری ،سماعت کل ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔
بجلی کے زائد نرخوں کے سبب عوام پہلے ہی پریشانی کا شکار ہیں اب ایک اور بری خبر آئی ہے کہ بجلی کے نرخ…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا، اس قانون سازی سے عدلیہ کی…
چیف جسٹس کا ”گْڈ ٹو سی یو“ اور ”وشنگ یو گڈ لک“ کا پیغام اسلام آباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا،شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور…
چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی، یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے ، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔
توشہ خانہ…
بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور، نیب کی طرف سے آج انھیں طلب کیا گیا ہے.
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل…
ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار…
توشہ خانہ کیس،حکومت نے لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ قانون بیشک نیا بن جائے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا، ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ توشہ خانہ تحائف…
سائفر کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔
سابق…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آئندہ ماہ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینیاکے صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔
نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔
حکام…
جماعت اسلامی نے مشاورتی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو وختہ ڈال دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے مشاورتی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو وختہ ڈال دیا،جماعت اسلامی کے وفد نے وقت پر انتخابات کرانے سمیت دھاندلی کے مختلف طریقوں کے دروازے بند کرنے پر زور دیا۔
ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور…
الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے، فاروق ستار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء فاروق ستار کاکہناہے کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں لازمی ہیں نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی…
گیتیکا شریواستو بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامورتعینات
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات کیا گیا ہے۔امکان ہے کہ سریواستو موجودہ سی ڈی اے ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے فوری بعد ذمہ داریاں…
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے ٹھوس تجاویز مانگ لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوا۔جس میں جولائی کے زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت کی گئی۔
گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران…
وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ جمع کرادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار سے متعلق وفاقی حکومت نے عمران خان کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ…
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
صوبائی دارالحکومت پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد،ہری پور اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید…
ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت…