Browsing Category
نیشنل
ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے درخواستیں خارج کیں۔
عدالت نے عدم پیروی پرشاہ محمود قریشی کی…
سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے سے متعلق عدالتی حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی 2 سماعتیں…
شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے،آپ بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف اور کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے سخت حامی تھے۔عمر بھر غاصب بھارتی فوج کے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی درخواست دائر کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے…
نیب ترامیم کیس ، 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا۔ نیب ترامیم سے استغاثہ پر غیر ضروری بوجھ ڈالا…
نیب کا پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا…
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے،جلیل عباس جیلانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امن مشن کی استعداد کار میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کیلئے پاکستان نے بھرپور…
امریکی کرنسی کی اونچی اڑان ،ڈالر 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ 328 روپے میں بھی دستیاب نہیں۔
امریکی ڈالر دوہفتوں سے…
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام عدالت میں چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت ایک…
شیریں مزاری ای سی ایل کیس، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
ہائی کورٹ نے نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹیشنر شیریں…
ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کردی۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اور ایف آئی اے کو حکم دیا کہ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نہ لے…
جماعت اسلامی کا بجلی کے بھاری بلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
فائل:فوٹو
کندھ کوٹ: جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سراج الحق کاکہناہے کہ یہ بجلی کا بل نہیں بلکہ موت کا…
بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کے معاملے پر نگران حکومت کو جواب دیدیا کہا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب، ادائیگی کرنا پڑے گی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے…
صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،وزارت قانون
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت قانون کاکہنا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس ترمیم کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار اب الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام…
سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی رپورٹ طلب کر لی
فائل :فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تازہ ترین رپورٹ طلب کر لی، چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا احتساب جمہوریت کی بنیاد ہے. انتخابات اور ووٹ بھی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ کے احتساب کا…
سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس…
مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔
روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق…
پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی چیخ اٹھے پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔
چیئرمین پی این ڈی افتخار احمد سہو کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلئے 13 ستمبر تک مہلت دے دی، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کیس کو بہت زیادہ نہیں لٹکا سکتے، دلائل مکمل…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیااور حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔…