Browsing Category
نیشنل
قاضی فائز عیسیٰ کل بطور چیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی پہلی سماعت
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کل بطور چیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی پہلی سماعت کریں گے اس کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے سابق چیف جسٹس عمر…
سیاسی اسکرپٹ کے عین مطابق راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
فوٹو: سکرین گریب
لندن: سیاسی اسکرپٹ کے عین مطابق راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے، قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتمان کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔…
سردست عام انتخابات کے التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا،نگراں وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں معاونت کے سلسلے میں نگراں حکومت کئی اقدامات کر چکی ہے امن و امان اور سرحدی صورتحال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ یہ بات پھر واضح…
چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اینٹی کرپشن پنجاب کا ایکشن، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔
حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویزالہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار…
کل ساری دنیا میں بریکنگ نیوز تھی کہ پاکستان میں 2027 افراد کرپشن کے شکنجے میں دوبارہ آگئے ،شیخ رشید
فوٹو:فائل
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’ٹرپل ایس‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس شارٹ سویٹ اور سمارٹ فیصلے سے پاکستان کی سیاست میں زلزلہ آگیا ہے۔…
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست ضمانت دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔
عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر رہا…
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دھرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے گورنر ہاوٴسز کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ا?ئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے توہین عدالت کی درخواست خارج…
حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، فوری نافذ العمل کردیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریس…
نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے جب کہ نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر متعلقہ فورمز کو بھیج دیے گئے۔
نیب نے سپریم میں مقدمے کی سماعت کے دوران ترامیم سے فائدہ حاصل…
پی آئی اے مالی بحران ، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ
فائل:فوٹو
کراچی: مالی بحران کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
کراچی سے رحیم یار خان جانے والی دو طرفہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ کراچی سے اسلام…
کوئٹہ ولی تنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک پاک فوج کا صوبیدار شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: کوئٹہ ولی تنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک پاک فوج کا صوبیدار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 14ستمبر کو دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جہاں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان…
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا، کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔
رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، آٹھ رکنی لارجر پہلے ایکٹ پر…
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ…
گڈٹوسی یو آل مائی فرینڈز،چیف جسٹس کا آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ”گڈٹو سی یو آل مائی فرینڈز“۔ اللہ کا شکرگزار ہوں کہ جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کے لیے خدمت لی، اللہ کے لیے اپنا…
فواد چوہدری پر سر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔
فواد چودھری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر…
ہمیں پاکستان کو حقیقی آزادی دینے کیلئے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانا ہوگا،مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کاکہنا ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے، دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آبادمیں "پہچان پاکستان" کی…
مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ،حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی
فائل:فوٹو
کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآ رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ…
آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارت کے نقشے میں دکھائے گئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں، ایسے کسی بھی نقشے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…
عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری ،بڑے اضافہ کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی ٹھان لی ، ملک میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران…