Browsing Category

نیشنل

انڈیا کے داماد فاسٹ باؤلر حسن علی پاک بھارت کشیدگی پرکیاکہا؟

فوٹو : فائل لاہور : پی ایس ایل 10 ایڈیش میں کراچی کنگز میں شامل فاسٹ باولراور انڈیا کے داماد فاسٹ باؤلر حسن علی پاک بھارت کشیدگی پرکیاکہا؟ وہ کشیدگی کے حوالے سے نجی نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے. حسن علی کہتے ہیں پاک بھارت کشیدگی پر…

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیڑ پروفیسر ساجد میرمختصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں…

بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہر کشمیری کی داستان ہے، بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، کشمیری قوم بڑی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔ پریس…

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس سے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ…

مریم نواز نے اپنی زمین، اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کردیا، 3مرلہ کے پلاٹ مفت ملیں گے

فائل:فوٹو لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں بے گھر افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کیلئے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ منصوبہ کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح…

بھارتی فوج کا غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارتی فوج نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔مذموم منصوبے کا مقصد پاکستان کے خلاف جارحیت کرنے کی ایک اور من گھڑت کہانی بنانا ہے، ان افراد…

پاکستانی قوم متحد ، وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہے اور وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے، بھارت ایک جانب جنگ کی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کی بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ راولپنڈی…

نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکہ،آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

فائل:فوٹو میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ، جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ کراچی:نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں…

مسلح افواج دفاع وطن کے لئے متحد ،جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،…

فوٹو فائل راولپنڈی:پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے…

گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا

فائل:فوٹو پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق سامنے لانے اور بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ ایسا ہی کچھ…

اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا۔ اسحاق ڈار نے پانامہ کے ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں سندھ طاس معاہدے کے متعلق بھی بتایا، اس موقع پر پانامہ کے…

ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے،سفیر رضوان سعید شیخ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم خطے میں کشیدگی نہیں چاہتے پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتخابی مجبوریوں یا انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر…

بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے…

سفیر عاصم افتخار کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر بات کی گئی، اس…

سوشل میڈیا پر ”ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پ”ہلگام فالز فلیگ“سوشل میڈیا پر ”ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ بھارت کے پہلگام فالز فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے…

۔190 ملین پاوٴنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت

فائل:فوٹو اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ رواں برس 2025 میں…

پاک بھارت کشیدہ صورتحال، شہری آبادی کو بروقت وارننگ دینے کے لیے سائرن سسٹم کی تنصیب

فائل:فوٹو پشاور:لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے کشیدہ صورتحال کے پیش نظر شہری آبادی کو بروقت وارننگ دینے کے لیے سائرن سسٹم کی تنصیب کے احکامات جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ شہری دفاع کے ڈائریکٹر نے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔اس عالمی یوم مزدور کے منانے کا آغاز پاکستان میں 1973ء میں بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا تھا۔ عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا…

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…

پاکستانی معیشت ڈیجیٹل سٹارٹ اَپس اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے خطے کی موزوں ترین مارکیٹ ہے،شہبازشریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہماری نوجوان افرادی قوت ہے جسے ڈیجیٹل ہنر و تربیت سے لیس کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے 24 کروڑ لوگوں پر مشتمل پاکستانی معیشت ڈیجیٹل سٹارٹ اَپس اور…