Browsing Category
نیشنل
مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے ن لیگ نے بندوبست کیا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو تو شکایت انہی کے خلاف ہوگی، کسی اور سے شکایت ہوتی تو میں اس کا نام لیتامجھے یقین ہے…
شیخ رشید کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کے تھانہ…
پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔
زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
چیف جسٹس کی جانب سے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز کردیاہے
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔
سپریم…
ایم کیو ایم کے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر تحفظات سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ انتخابات کیلئے لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ بھی کیا۔رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کی حلقہ بندیوں پر ہمارے شدید…
شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن…
جنرل اسمبلی اجلاس،نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نیو یارک پہنچ گئے
فائل:فوٹو
نیو یارک: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
نیویارک ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خان، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر…
پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا اور واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس معاملے سے جوڑنا درست نہیں ہے.
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)…
پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کی…
پرویز الہیٰ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد/لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے پرویز الہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں…
ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔
سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ…
آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میں ان کا کوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی گئی ہے۔عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش…
شیخ رشید احمد ودیگر کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن دائر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی، جس میں آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد…
القادر ٹرسٹ رجسٹریشن ،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی القادر ٹرسٹ رجسٹریشن سے متعلق درخواست میں دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیئرمین…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز موجود ہیں، اجلاس کے بعد فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گی۔
اجلاس…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کامعاملہ ، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب کرلی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج…
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے،نگران وزیراعظم وفد کے ہمراہ امریکہ گے ہیں۔
نگران وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے،وزیرِ اعظم نیویارک…
کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سے سربراہ سنی علما کونسل پاکستان مولانا محمد احمد لدھیانوی نےخطاب میں کہا کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی کا کہنا تھا جب قومی اسمبلی و…
قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟
فوٹو: فائل
لاہور:قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟ مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں…