Browsing Category
نیشنل
بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس…
نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
فائل:فوٹو
نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس…
پاکستان اوربھارت کےمابین امن کیلئےمسئلہ کشمیرکا حل ناگزیرہے، انوارالحق کاکڑ
فوٹو: سوشل میڈیا
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہا خطے کے تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان اوربھارت کےمابین امن کیلئےمسئلہ کشمیرکا حل ناگزیرہے، انوارالحق کاکڑ کا کہناتھا دنیا کسی اور عالمی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔…
سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار
فوٹو: فائل
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار، دو اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کئے گئے ،آپریشنز کے دوران8 دہشتگرد مارے گئے،5 دہشتگرد اور ان کے سہولتکار…
نوازشریف انقلاب روکو! شہباز شریف کو الٹے پاؤں لندن لوٹنا پڑگیا
اسلام آباد: نوازشریف انقلاب روکو! شہباز شریف کو الٹے پاؤں لندن لوٹنا پڑگیا،ایک ماہ بعد لاہور واپس آنے والے سابق وزیراعظم شہبازشریف کو2 دن بعد دوبارہ لندن جانا پڑ گیا۔
شہبازشریف لاہور قیام کے بعد شہبازشریف بھی واپس لندن روانہ ہوگئے جب کہ…
شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
فوٹو: فائل
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، متروکہ وقف املاک بورڈ آج صبح بھاری نفری کے ہمراہ لال حویلی سیل کر دی.
متروکہ وقف املاک بورڈ کی اس کارروائی کیخلاف…
ڈالر نیچے آنے کا بینفشری کون؟ عوام کو پھوٹی کوڑی نہیں مل رہی، ڈالر 293 تک گر گیا
فوٹو : فائل
کراچی: ڈالر نیچے آنے کا بینفشری کون؟ عوام کو پھوٹی کوڑی نہیں مل رہی، ڈالر 293 تک گر گیا، پاکستان میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ملک کی تبادلہ منڈیوں میں جمعرات کے آغاز پر ایک روپے 3 پیسے کمی کے…
شیخ رشید کی لال حویلی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سیل کر دی گئی
فوٹو: فائل
راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سیل کر دی گئی متروکہ وقف املاک نے حویلی سیل کی سخت سیکیورٹی میں شیخ رشید احمد کی لال حویلی کو ایکبار پھر سیل کیا گیا، لال حویلی کے مرکزی دروازے سمیت 7…
25ارب روپے کی مفت بجلی فراہم نہیں کرسکتے،پاور ڈویژن
فوٹو: یاہو فنانس فائل
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کو 25ارب روپے کی مفت بجلی فراہم نہیں کرسکتے،پاور ڈویژن نے ہاتھ کھڑے کردیئے ،پاور ڈویژن میں ایک سمری تیار کی گئی ہے جس میں کہاگیاہے کہ 2 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو سالانہ 25 ارب روپے کی…
سپریم کورٹ کے حکم پر نوازشریف اور زرداری سمیت سینکڑوں اہم شخصیات کے کرپشن کیسزبحال
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر نوازشریف اور زرداری سمیت سینکڑوں اہم شخصیات کے کرپشن کیسزبحال،450 شخصیات کٹہرے میں آگئے،چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے 450 سے زائد پارلیمنٹرینز،حاضر…
سانحہ9 مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعہ شامل
فائل:فوٹو
لاہور: سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش معسود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگادی…
مرتضیٰ بھٹو کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش تھی ایک کو نشانہ بنانے کیلئے دوسرے بھٹو کو مار دو،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام کی سیاسی وجمہوری آزادیوں اورمعاشی حقوق کی خاطر بھٹو خاندان نے جو قربانیاں دیں وہ بے مثال ہیں، شہید مرتضی بھٹو کی قربانی رائیگاں نہیں…
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔
نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ…
عثمان ڈار کی گمشدگی کیخلاف پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی کیخلاف درخواست پر پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی…
غیرشرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر دلائل…
فائل:فوٹو
اسلام آباد :سول جج اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ عدالت نے کہا کہ دونوں فریقین کے ایک ہی دن دلائل…
اے ڈی بی نے معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپریل2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا،،اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں سال مہنگائی 29.2 فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد پر آجائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے…
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات کی جن میں باہمی دلچسپی ،ہم عالمی اور علاقائی امور سمیت دو طرفہ تعلقات، کے مختلف پہلوؤ ں پر گفتگو کی…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات
فوٹو: فائل
نیویارک : نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ہے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر…
عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار ،الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے خاتمہ کےلئے یہ اہم فیصلہ کرلیاہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کا قبل از وقت…
این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا،اب اگر آپ نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے کی کوشش کی اور پکڑے گئے تو 5000روپے جرمانہ ہوگا پہلے یہ جرمانہ صرف750 تھا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی…