Browsing Category

نیشنل

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہرکو اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ایف آئی اے نے خاور…

صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی…

2مقتولہ بیٹیاں 2 باپ، نور مقدم کا والد بھی پریس کانفرنس پر مجبور ہوگیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: انصاف کب ملے گا؟ 2مقتولہ بیٹیاں 2 باپ، نور مقدم کا والد بھی پریس کانفرنس پر مجبور ہوگیا، وفاقی دارالحکومت میں لڑکی کے قتل کی مشہور لرزہ خیز واردات مقتولہ نور مقدم کے والد کو بھی انصاف کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑ گئی،…

بجلی میٹرز کی تنصیب میں تاخیرسے بچنےکےلے خود کارنظام متعارف

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: بجلی میٹرز کی تنصیب میں تاخیرسے بچنےکےلے خود کارنظام متعارف کرایا جارہا ہے اور اب صارفین کوبجلی کمپنیوں کے دفتروں کے چکرنہیں کاٹنے پڑیں گے۔ پاکستان میں بجلی میٹرز کی تنصیب میں مہینوں کی تاخیر کے حوالے سے…

انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی ،امیدواروں کو قوانین میں جکڑ دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی ،امیدواروں کو قوانین میں جکڑ دیا گیا ، الیکشن کمیشن نے شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی، ترمیم شدہ رولز پر 15 روز میں اعتراضات دائر کیے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18…

ن لیگ کاپارٹی منشور اور بیانے کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ (ن) کے بڑوں نے پارٹی منشور اور بیانے کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی سربراہی پر کسی بھی سینئر ممبر کو اعتراض نہیں ہوگا۔ لندن میں ن لیگ کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کر لئے…

سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال…

انشاء کو دماغ سے نکالو،ورلڈ کپ پر فوکس کرو،شاہین شاہ کو حریم شاہ کا مشورہ

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دلچسب مشورہ دیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے حریم شاہ کی حمایت کی ہے۔ ٹک ٹاکر نے قومی ٹیم کے فاسٹ باولرکو کیا کہا؟انشاء کو دماغ سے نکالو،ورلڈ کپ پر فوکس…

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا،…

کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے کینیڈا میں بھارتی اقدامات سے مغربی دنیا کو جھٹکا لگا ہے، کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں۔، کینیڈا میں…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی، نگران وزیر خارجہ

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی خطے میں امن چاہتے ہیں جو مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں…

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے خوشخبری

فوٹو:فائل کراچی:نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی…

اشیائے خوردونوس کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ،مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگ گئے،ملک میں ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.25 فیصد کمی کے بعد پھر سے مہنگائی بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ ،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری…

نوازشریف، آصف زرداری سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، نوازشریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا ۔ قومی احتساب بیورو80 ریفرنسز میں سے 44 ریفرنسز کا…

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے،پرویز الہی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کاکہناہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاوٴں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔…

:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز ہوگیا، منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، 38 کلومیٹر سے زائد شاہراہ پر پانچ انٹرچینج بنیں گے۔ رنگ روڈ تعمیر کا آغاز ہونے پر کمشنر راولپنڈی…

سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…

لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی:ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کی ملکیتی رجسٹری منسوخ کر کے اسے سیل کرنے کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے چیئرمین وقف متروکہ املاک ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی کو نوٹس جاری کر کے منگل26 ستمبر کو مفصل رپورٹ…

خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ ملک سے متعلق نامناسب دعووٴں کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعووٴں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے عینی شاہد ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب…

شیخ رشید مبینہ اغوا کیس، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ…