Browsing Category

نیشنل

لاہور ہائیکورٹ کابڑافیصلہ ،گھر میں گاڑی دھونے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہر میں گاڑی غلط پارک کرنے والوں کو 5000 روپے اور گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3000 جرمانہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ…

بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر…

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو کراچی: وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت…

چیئرمین پی ٹی آئی صدرمملکت سے بہت مایوس ہیں ، علیمہ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف ے چیئرمین کی بہن علیمہ خان کاکہناہے کہ عمران خان اس بات پر مایوس ہیں کہ صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ ان کا خیال تھا کہ ہمارے صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کے لئے کھڑا ہونا چاہیے تھا۔…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلہ میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں…

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی ،شہری پریشان

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے…

سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے…

علی وزیر کی دہشت گردی مقدمہ کے اخراج کی درخواست پرفریقین کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے علی وزیر کی درخواست پر سماعت کی۔…

 اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر کا نے کہا پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 6 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ 9 مئی کے واقعات، توشہ…

میں کسی کے استقبال کا قائل نہیں،میاں صاحب پہلے عدالتی معاملات درست کریں

فوٹو:فائل لندن: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہو گئی ہے، بعد میں میڈیا سے گفتگو انھوں نے کہا ہے میں کسی کے استقبال کا قائل نہیں،میاں صاحب پہلے عدالتی معاملات درست کریں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار محمد عون ثقلین کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان لینے کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف…

وزارت قانون و انصاف نے خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے پنجاب کے مختلف اضلاع کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی۔ وزارت قانون نے چار ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ سپیشل جج…

شیریں مزاری کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نگران حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری کر دیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ وزارت قانون و انصاف نے این او سی جاری کردیا۔ وزارت قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا این او سی جاری کردیا۔ کل…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے۔تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سیکورٹی اور تحفظ فراہمی سے متعلق بشری بی بی کی درخواست پر اعتراضات دور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سیکورٹی اور تحفظ فراہم کرنے کی بشری بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس 5 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ عدالت…

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ، بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدم پیروی پر ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا ضمانت کی درخواستیں…