Browsing Category
نیشنل
ملک کے مختلف ایئر پورٹس سے 31 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ
فائل:فوٹو
کراچی :قومی ایئر لائن میں جاری بحران کی وجہ سے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس سے 31 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
کراچی سے اندرون ملک کے مختلف ایئر پورٹس کی 13 پروازیں منسوخ کی گئی…
حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں،نوازشریف
فائل:فوٹو
دبئی : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم 9 مئی والے نہیں ہم 28 مئی والے ہیں۔ بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017 کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے، دکھ کی بات ہے کہ…
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا،نامعلوم مقام پر منتقل
فوٹو: فائل
پشاور: تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا،نامعلوم مقام پر منتقل،پولیس نے کامران بنگش کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا.
پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو…
سی پیک پاک چین دوستی کی ایک اہم مثال ہے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
بیجنگ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ سی پیک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، سی پیک بی آر آئی کے تحت ایک جامع منصوبہ ہے،دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطوں سے علاقائی امن کو فروغ ملے گا، سی پیک میں گوادر کو مرکزی حیثیت…
پاکستانی طیارہ غزہ کیلئے امداد لیکر مصر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
قاہرہ :غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔
رپورٹس کے مطابق العریش…
سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپیں،سرغنہ سمیت 6 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپیں،سرغنہ سمیت 6 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں جھڑپ کے دوران 6 دہشتگرد…
وکیل شیر افضل مروت کی ایک پھر لڑائی ہوگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک بار پھر لڑائی ہوگئی اور اس بار وہ ایک شہری سے الجھ پڑے۔
شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ میں اس…
آئی ایم ایف کا یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اظہار تشویش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا…
ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا،شہری پریشان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کا سامنا ہے لیمینیشن میٹریل نہ ہونے کے سبب پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا۔
پاسپورٹ آفس میں لیمینیشن پیپر کی شدید قلت کے باعث پچھلے 14 دنوں سے درخواستوں کے انبار…
شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاپتہ ہونے والے مغوی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی، لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔
سابق وزیر…
چیف جسٹس کاعام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بڑے کیسز کی سماعت کا فیصلہ ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر فیصلے تک اہم مقدمات کی سماعت نہیں ہو رہی…
نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی
فائل:فوٹو
جدہ: سعودی عرب سے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی۔
نوازشریف دبئی میں اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ…
امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان کیا گیاہے،امریکی صدر کا غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔
امریکی سفارتخانہ سے جاری اعلامیہ میں کہا…
ایفی ڈرین کوٹہ کیس ، حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار، بری کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار دیتے ہوئے لیگی رہنما کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید جہاں پر ہے یہ نہیں معلوم مگر اس نے میرے اوپر جھوٹا قتل کا مقدمہ درج کروایا،…
جج ابوالحسنات اور علیمہ خان کے درمیان دلچسپ گفتگو، عدالت میں قہقہے لگ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے درمیان سماعت کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔جج نے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فیملی کو…
خدیجہ شاہ کی جناح ہاوٴس حملہ اور عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ مقدمہ میں ضمانت کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
لاہور ہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اور ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی جناح ہاوٴس حملہ اور عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ مقدمہ میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی۔
ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم اور اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی…
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے روسی قرارداد کی ناکامی پر اظہار مایوسی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے روس کی طرف سے پیش کردہ قرار داد کو منظور کرنے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے سلامتی کونسل کی طرف سے منظوری میں ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔
اقوام…
ملالہ یوسف زئی کے غزہ کے ہسپتال کے ٹویٹ پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے ہسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ اسے ’نسل کْشی‘ کہیں۔
گزشتہ روز غزہ کے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے کی اجازت دے دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
خصوصی عدالت کے جج…
عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ کیس،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگرملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ء ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی…