Browsing Category
نیشنل
چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر…
پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے تجربہ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اورتکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی…
توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پچیس اکتوبر تک ملتوی کردی۔
عدالت…
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار شریک ملزمان سمیت بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب بیان کی روشنی میں یہ ریفرنس ختم کیا جارہا ہے۔ نیب پراسکیوٹر افضل قریشی نے عدالتی…
انتخابات کیس ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، سماعت 2 نومبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سماعت کے آغاز میں وکیل صفائی علی بخاری نے کہا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے لیے…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئیں۔
ایڈووکیٹ امجد پرویز کے ایسوسی ایٹ گلزار احمد…
نواز شریف کے مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچنے پررقت آمیز مناظر
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچنے پررقت آمیز مناظر، مریم نوازآبدیدہ ہوگئیں،نوازشریف بھی آنسووں پر قابو نہ پا سکے۔
نواز شریف جلسہ گاہ میں بنے اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے والد کے…
زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے، مریم نواز جلسہ گاہ کے لیے روانہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے،
مریم نواز نے جاتی امرا میں دادا، دادی، والدہ اور خاندان کے دیگر…
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس، کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 148ویں پی ایم اے لانگ کورس، 67ویں انٹیگریٹڈ کورس، 35ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس اور 22ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق گریجویٹس میں…
نوازشریف وزیراعظم تھے، ہیں اور چوتھی باربھی بنیں گے،مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنماء وسابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع ہوگا،نوازشریف وزیراعظم تھے، ہیں اور چوتھی باربھی بنیں گے۔ ایوان وزیراعظم کے دروازے نوازشریف کیلئے 21اکتوبر…
نواز شریف، جی آیاں نوں، شہباز شریف کابڑے بھائی کو خوش آمدید
فائل:فوٹو
لاہور :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو بڑے بھائی کا بے صبری سے انتظار ہے۔
نواز شریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں شہباز شریف نے اپنے قائد کو پنجابی میں…
عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے، کوئی جادو کی چھڑی نہیں جو گھماتے ہی پوری معیشت ٹھیک ہو جاتی ہے عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے۔
اپنے ایک بیان…
ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جارہے ہیں، اعجاز الحق
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کاکہنا ہے کہ آج تاریخ بننے جارہی ہے، ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جارہے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا…
نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں، وہ دبئی سے غیر ملکی ایئرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525 کے…
آ جا تینوں اکھیاں اْڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!،مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ’آ جا تینوں اکھیاں اْڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘ آج میری زندگی کا شاید سب سے بڑا دن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر )پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں…
نواز شریف اسلام آباد ائرپورٹ اترے، ہیلی کاپٹر سےلاہور روانہ ہو ئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد ائرپورٹ اترے، ہیلی کاپٹر سےلاہور روانہ ہو ئے، ان کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا ضروری قانونی امور نمٹائے۔
سابق وزیراعظم کا طیارہ ایف زیڈ4525 بندر…
نواز شریف لاہور اترتے ہی جاتی امراء جائیں گے
فائل:فوٹو
لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور اترتے ہی جاتی امراء جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق جاتی امراء میں نواز شریف اپنے والدین اور اہلیہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کریں گے اور وہاں سے شام 6 بجے مینارِ پاکستان پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق…
نواز شریف کی وطن واپسی ، سول ایوی ایشن کی جانب سے انتظامات مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاوٴنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔…