Browsing Category

نیشنل

پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا ، آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں منسوخ

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور کی آج چار پروازیں پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304 اور پی کے 305 منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی سے کوئٹہ کی پی…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ججز کے خلاف زیر التوا شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں ججز کے خلاف زیر التوا…

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے…

چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی جیل میں ہوتا،صدرعارف…

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی جیل میں ہوتا، میں نے ذاتی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو مالیاتی امور میں ایماندار پایا، چیئرمین تحریک…

مراد سعیدسمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کے جج…

پاکستان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے…

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں فواد چوہدری اپنے وکیل…

ملک میں عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ…

نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا…

زمین تقسیم تنازع کیس، درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل کی سرزنش، پاکستان اور پنجاب بار کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس…

نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ انصاف کا تقاضا اور انصاف کہاں گیا یہ کسی کو نظر نہیں آتانیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ سابق وزیراعظم…

پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر…

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے تجربہ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اورتکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پچیس اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار شریک ملزمان سمیت بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب بیان کی روشنی میں یہ ریفرنس ختم کیا جارہا ہے۔ نیب پراسکیوٹر افضل قریشی نے عدالتی…

انتخابات کیس ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، سماعت 2 نومبر تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے آغاز میں وکیل صفائی علی بخاری نے کہا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے لیے…