Browsing Category
نیشنل
مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر کرنے…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب میں گزشتہ روز، 7 نومبر کو سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ اور سمارٹ لاک…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلےازبکستان روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے،وزیرِ اعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
نگران وزیرِ اعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی…
پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ سے متعلق آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا
فائل:فوٹو
پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے سے متعلق انتظامات بارے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا،،،آئی این ایف کو بتایا گیا ہے کہ ل نگران حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری…
انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
فائل:فوٹو
کراچی:امریکی ڈالر کے عروج کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے، آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان ہے ۔
انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع…
آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ…
آشیانہ ریفرنس ،عدالت نے شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے ریمارکس دئیے…
اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والا بم ناکام بنا دیاگیا
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: راولپنڈی میں اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔ ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنایا گیا۔
اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل…
عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف کاروائی یا گرفتاری روک دی،ڈی جی اینٹی کرپشن طلب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کاروائی اور گرفتاری سے روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر پٹیشن پر عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف کاروائی یا گرفتاری روک دی ہے جبکہ نوٹس جاری کرتے…
نو مئی واقعات ، شیخ رشید احمد کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کی جانب سے 9 مئی واقعات کے مقدمہ میں ملزم نامزد کرنے کیخلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ استغاثہ کو آج ہی نوٹس دے کر شیخ رشید احمد کی ضمانت کنفرم کردی۔جبکہ پی ٹی آئی کے سابق…
تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج قرار دیاہے ،اسلامی نظریاتی کونسل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج اور خودکش بمباری کو شریعت کی روشنی میں حرام قراردیاہے ۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد،…
پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے،نواز شریف
فائل:فوٹو
لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاوٴن کا دورہ…
اشتعال انگیز ٹویٹ کیس، خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
لاہور: اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی۔
سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کی جانب سے ان کی وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی۔
دائر درخواست…
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری ہے۔کسٹمز کی جانب سے مکمل تلاشی کے بعد غیر قانونی افغان شہریوں کو ایف آئی اے کے تعینات اہلکاروں کے پاس بھیجا جاتا ہے جہاں پر ان کی مکمل کاغذی کاروائی مکمل کی…
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق کیسز ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے…
قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیئے پر عزم ہیں،ائیر چیف
فوٹو: پی اے ایف
اسلام آباد: پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیئے پر عزم ہیں،ائیر چیف نے پاک فضائیہ کی جانب سے ناکام بنائے گئے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی…
پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہے؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کے علاوہ اپنے رن ریٹ کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔
دوسری طرف اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو…
ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی، وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہےنوٹیفکیشن کے مطابق اس…