Browsing Category

نیشنل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ بیرسٹر…

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا ز

فائل:فوٹو کراچی/لاہور:ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے…

عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش

فوٹو: فائل راولپنڈی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش، نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوالات کئے. اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی…

تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا کرک : تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، ورکرز کنونشن کےاعلان کے بعد مقامی قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آج کرک میں پی ٹی آئی نے ضلعی سطح پر کنونشن کا…

پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں

فوٹو: فائل کراچی: پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں،شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری نے یہ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جن کے ارکان کا بھی اعلان کردیا گیاہے۔ پیپلزپارٹی نے یہ کمیٹیاں عام انتخابات سے قبل…

بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے، عدالت سے عمران خان کو غیر شرعی نکاح پر سزا دینے کی استدعا کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کی سالی مریم جو یہودی لابی سے تعلق رکھتی ہے۔ خاورمانیکا نے اپنی…

عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا…

فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چوبیس دوست ممالک کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ پر غور کیا گیا،آرمی چیف کی حکومت کو تعاون کی یقین…

الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس حل طلب ہے جسے انتخابات سے پہلے نمٹانا ضروی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق اور پنجاب کی سرحدیں نئی حلقہ بندیوں میں…

نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی،انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نوجوانوں کو ہنرسکھانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرامز کاآغاز کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے،جلیل عباس جیلانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ اس وقت اسرائیل اور مغربی ممالک کے بیانیے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…

بلاول ابھی ٹرینڈ نہیں ہوا،اسے بھی ٹکٹ میں دوں گا،آصف زرداری

فوٹو:فائل اسلام آباد: سابق صدرآصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو زیرتربیت قرار دیا کہا، بلاول ابھی ٹرینڈ نہیں ہوا،اسے بھی ٹکٹ میں دوں گا،آصف زرداری نے کہا بلاول بھٹو کو زیر تربیت ہے۔ آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا…

فرحت اللہ بابرنے آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد استعفیٰ دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: فرحت اللہ بابرنے آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد استعفیٰ دیدیا،فرحت اللہ بابر کے دستخط سے ہی پی پی امیدواروں کو الیکشن کیلئے ٹکٹ جاری ہونا تھے۔ فرحت اللہ بابرکے استعفیٰ کے حوالے سے اردو پوائنٹ کی رپورٹ میں بتایا…

نوازشریف اورسابق صدرآصف علی زرداری سیم پیج پرآگئے

فوٹو:فائل اسلام آباد:قائدن لیگ نوازشریف اورسابق صدرآصف علی زرداری سیم پیج پرآگئے، دونوں نے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حکومت گرانے کے حوالے سے ایک ہی موقف رکھتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے جمعرات کوکہا ہے اگر عمران خان کی حکومت…

جماعت اسلامی کا فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کا غزہ مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کا غزہ مارچ۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، ہم ظلم کے مقابلے میں مل…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ،سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہناہے کہ ہم مارکیٹوں کو مکمل طور پر بند کرنے کے حق میں نہیں، جمعہ اور ہفتے کو مارکیٹیں…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی…