Browsing Category
نیشنل
عالمی برادری غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان اسرائیل کی غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے۔ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف…
بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔بشری بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کردیے۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، پرویز الہٰی
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی
کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز…
سیکورٹی فورسز کی بڈھ بیر میں کارروائی ، 4 دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ڈی آئی خان میں کارروائی میں پاک فوج کاایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز…
تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے کئی دہائیوں بعد اسلام آباد میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے کئی دہائیوں بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔ فیڈرل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2023 کا صدر کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاہدہ طے پا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاہدہ طے پا گیا۔آئی ایم ایف معاہدے سے 70 کروڑ ڈالر ملیں گے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق بروقت اقدامات…
پی آئی اے نے اپنے فضائی میزبان غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دیدیا
فوٹو:فائل
کراچی(این این آئی)قومی ائر لائن کی انوکھی منطق، پی آئی اے نے اپنے فضائی میزبان غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دیدیا ہے۔گزشتہ ہفتے قومی ائیر لائن کے دو فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا جانے والی پروز میں ٹورنٹو پہنچنے کے بعد غائب ہو گئے…
توشہ خانہ نیب کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور کرلی۔
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ نیب کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی بشری بی بی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو 7 روز میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریرپر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری عدنان…
پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہمند ایجنسی کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے 14 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا اور پولیس کو شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام…
بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے دلائل طلب کرلئے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بشری بی بی کی ضمانت کی…
آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل،آ ج معاشی ٹیم ڈرافٹ شیئرکرے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے، اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے کا قومی امکان ہے۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ اخراجات میں کمی کر کے بجٹ خسارہ قابو میں رکھیں گے۔
ذرائع…
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔…
نگران حکومت نے عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران حکومت نے عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی، 190 ملین پاوٴنڈ سے منسوب کیے گئے اس اس کیس کا اب جیل میں ٹرائل ہو گا۔
وزارت قانون کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کے القادر ٹرسٹ…
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ حکام نے حساس اداروں کی سفارش پرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے شیریں مزاری کا نام کس…
ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو نے کاامکان ہے ۔
حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے امکانات ہیں۔ذرائع…
پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار ہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار ہوگیا، گزشتہ 14 روز کے دوران پنجاب پولیس صرف 432 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر سکی۔غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کو تیز کرنے کے حوالے سے آئی جی…
لاہور میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا،سانس لینا بھی دشوار ہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے ایک بار پھر دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر…
سابق سپیکر اسد قیصر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
فائل:فوٹو
صوابی: سابق سپیکر اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔ اسد قیصر کو 3 نومبر کو پولیس اور اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا تھا۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ…