Browsing Category

نیشنل

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…

بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی، خاتون کا فلائٹ چھوٹنا نئی زندگی کا باعث بن گیا،بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف…

بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟ بھارتی شہر احمد آباد میں آج ایک مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے 12 افراد سمیت 242 افراد سوار تھے. گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ سے…

کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات

فوٹو : فائل  اسلام آباد : کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ سے 16 جون کے دوران بالائی/وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے.   بارشوں کے باعث گرمی کی لہر میں کمی کا امکا ن…

بجٹ میں ریلیف،کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر سطح کی آمدن والے ملازمین کو ریلیف دیا گیا ہے۔ ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ…

حکومت کی بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی تجویز ہے جبکہ گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی…

سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق

فائل:فوٹو کوہاٹ : مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ سینیٹر عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس میں عباس آفریدی دیگر…

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر اپنے دو روزہ دورہء ِ سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے ۔ وزیرِ اعظم 5 اور 6 جون کو دورہء ِ…

پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا

فائل:فوٹو سنگاپور : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں تاہم حالیہ بحران نے مستقبل میں…

وزیراعظم اپنا چار ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اپنا چار ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان کے بعد اپنے چار ملکی دورے کی آخری مرحلے میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس…

پاکستان کی بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کی مذمت ، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا…

فائل:فوٹو ہانگ کانگ: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ہانگ کانگ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…

عیدالاضحیٰ سیکیورٹی پلان جاری، پنجاب بھر میں سخت اقدامات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات پر مبنی سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ ہدایات کے مطابق، صوبے بھر میں تمام حساس تنصیبات اور…

امید ہے بانی پی ٹی آئی عید سے پہلے رہا ہوں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو بیرسٹر گوہر نے کہا…

وزیراعظم کا دو روزہ دورہ ترکیہ مکمل، تہران روانہ

فائل:فوٹو استنبول: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنا دو روزہ دورہ ترکیہ مکمل کر لیا ہے اور اب وہ ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ استنبول کے ہوائی اڈے پر ترک وزیر دفاع یاشار گیولر (YASHAR GULER)، ڈپٹی گورنر استنبول الکر…

خاتون اول آصفہ بھٹو کی عوام سے پولیو مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل

فائل :فوٹو اسلام آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے ملک بھر میں جاری پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم میں عوام سے بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے تمام والدین، اساتذہ، علماء کرام، معززین اور میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے…

وزیراعظم نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلال بن ثاقب کرپٹو اور بلاک چین سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے، بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر…

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، عاصم افتخار 

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں…

وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں…

اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور:عدالت نے اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…