Browsing Category

نیشنل

سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم ہوگیا

فائل:فوٹو کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔ 100 انڈیکس 60 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے…

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا کراچی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو کہ خود سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور تیزی سے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کے بھارت میں ہونے…

پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیرمملکت وتحریک انصاف کےرہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہماری مہم شروع ہوگئی ہے،پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد کہتے ہیں نوٹس کیوں نہیں لیا جا رہا. انھوں…

سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری کردیے گیے، کیس میں دوران تفتیش پولیس نے شاہنواز امیر سے غیر اسلحہ یافتہ کلاشنکوف برآمد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…

حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج…

مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔آئندہ چھ ہفتوں میں دبئی کی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ پانچ سسٹمزکے ذریعے لاہور میں منتخب جگہوں پر کلاوٴڈ آوٴنائزیشن کا تجربہ کیا جائے گا۔…

اڈیالہ جیل آمد پر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگ گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ بیرسٹر…

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا ز

فائل:فوٹو کراچی/لاہور:ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے…

عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش

فوٹو: فائل راولپنڈی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش، نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوالات کئے. اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی…

تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا کرک : تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، ورکرز کنونشن کےاعلان کے بعد مقامی قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آج کرک میں پی ٹی آئی نے ضلعی سطح پر کنونشن کا…

پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں

فوٹو: فائل کراچی: پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں،شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری نے یہ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جن کے ارکان کا بھی اعلان کردیا گیاہے۔ پیپلزپارٹی نے یہ کمیٹیاں عام انتخابات سے قبل…

بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے، عدالت سے عمران خان کو غیر شرعی نکاح پر سزا دینے کی استدعا کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کی سالی مریم جو یہودی لابی سے تعلق رکھتی ہے۔ خاورمانیکا نے اپنی…

عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا…

فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ…