Browsing Category
نیشنل
اسرائیل میں قید فلسطینی خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی مصنفہ لاما خطیر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے انہیں ریپ اور ان کے بچوں کو جلانے کی دھمکی دی
پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری
فوٹو: فائل
کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا…
توہین الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا۔ بڑے واضح الفاظ میں یہ بات…
بشریٰ بی بی کے طلاق ریکارڈ سے متعلق درخواست پر اعتراض کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ…
بیٹے کی شوگر ملز کے لیے گندا نالا ایم پی اے کے کہنے پر بنایا،شہبازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، 9 مئی کو ایک سازش کی گئی کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔
احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے…
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے قلات کے ناگاؤ پہاڑی سلسلے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کویت سے دوبارہ دبئی پہنچ گئے
وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک میں افرادی قوت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات و کان کنی، غذائی تحفظ، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے
سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا،ہزاروں روپے رشوت بٹورلی
فائل:فوٹو
کراچی : سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا، صہیب مقصود اور عامر یامین سے راہداری کی 8 ہزار روپے رشوت بٹور لی۔
قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر طویل پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے…
کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید سے متعلق فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک کا 20 سالہ لائسنس ختم ہو چکا ہے۔ 6 ماہ کا عبوری لائسنس دیا گیا تھا، وہ بھی جنوری میں ختم ہو جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان
فائل:فوٹو
لاہور: یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے تاہم حتمی اعلان نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہو گا۔
ذرائع کے مطابق روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی جس کے باعث…
میری چیئرمین پی ٹی آئی سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس ہوگئی،ہاجرہ خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی شخصیت کے بارے میں تجسس تھا، اس لیے انہیں جاننے کی کوشش کی تو پھر میری اْن سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس…
سموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر
فائل:فوٹو
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، شہر کا ہر منظر دھندلا گیا۔جبکہ لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے۔
سمارٹ لاک ڈاوٴن بھی…
سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔ 100 انڈیکس 60 ہزار سے تجاوز کرگیا۔
معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے…
پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو کہ خود سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور تیزی سے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے.
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کے بھارت میں ہونے…
پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیرمملکت وتحریک انصاف کےرہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہماری مہم شروع ہوگئی ہے،پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد کہتے ہیں نوٹس کیوں نہیں لیا جا رہا.
انھوں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے کمانڈر رائل سعودی لینڈ فورسز کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی
فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ حبہ چوہدری سے علیحدہ ملاقات کی اجازت
چیف کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ فواد چودھری کو جیل میں بہتر کلاس بی بھی دے دی گئی ہے
سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری کردیے گیے، کیس میں دوران تفتیش پولیس نے شاہنواز امیر سے غیر اسلحہ یافتہ کلاشنکوف برآمد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…
وزیر اعظم کے مشیراحدچیمہ کو آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی
نیب نے کہا ہے کہ احد چیمہ کے رشتہ داروں سعدیہ منصور، منصور احمد اور نازیہ اشرف کے اکاوٴنٹس احد چیمہ کے بے نامی اکاوٴنٹس نہیں ہیں