Browsing Category
نیشنل
خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے
فوٹو: اسکرین گریب
خضدار: خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے، یہ دھماکہ خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا۔
متعلقہ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہونے…
ن لیگ کے صوبائی صدر نے بھی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ(ن) کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن، ہزارہ اور قبائلی علاقوں میں 8 فروری کو بہت زیادہ برفباری ہوتی ہے
عدلیہ و پولیس 3 کرپٹ ترین ادروں میں سہرفہرست ہیں،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
رپورٹ کے مطابق پولیس کے بعد ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ اور پھر عدلیہ ہے،تعلیم اور صحت کے شعبے بالترتیب چوتھے اور پانچویں کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ مقامی حکومتیں، لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ کسٹم، ایکسائز اور انکم ٹیکس بالترتیب چھٹے، ساتویں اور…
انتخابات سے قبل سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ہے، سرفرازبگٹی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نگراں وزیر داخلہ سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے انتخابات سے قبل سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ہے، سرفرازبگٹی یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی ہے۔
انہوں نے اس حوالے سے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل…
میرے خاوند یاسین ملک کوبھارتی جیل میں زہر دیا جارہاہے،مشعال ملک
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ جو کہ نگراں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق بھی ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی جیل میں میری بیٹی پر حملہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں انسانی حقوق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے…
میاں صاحب ایک بار پھر سلیکٹ ہونےکو تیار، دوتہائی اکثریت مانگ رہا ہے، بلاول
فوٹو: فائل
تیمرگرہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے میاں صاحب ایک بار پھر سلیکٹ ہونےکو تیار، دوتہائی اکثریت مانگ رہا ہے، بلاول بھٹو کا کہنا ہے سلیکٹ ہونے والوں کو عوام مانیے گی نہ میں، جو تین باروزیراعظم بن کر…
ہم نے کہا کہ کارگل لڑائی نہیں ہونی چاہیے تھی کیا اس لیے نکالا گیا؟
آپ نے پاکستان کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا؟ جن لوگوں نے ملک کو اس حال پر پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، ان سے پوچھنا چاہیے آپ نے ایسا کیوں کیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 3 وزرا ان کےخلاف گواہ بن گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 3 وزرا ان کےخلاف گواہ بن گئے،190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں گواہ بننے والوں میں سابق وزیردفاع اورسابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا…
پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…
منظور پشتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کے معاملے پر سماعت ہوئی جبکہ منظور پشتین کو خصوصی عدالت کے جج…
بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی، عدالت نے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو بھی…
شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں۔ عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے ہاتھوں میں ووٹ کی طاقت ہے، اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر اپنے…
ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان،ریفرنس آئندہ دو ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر ہوسکتاہے ۔
سپریم کورٹ کا عدالتی تاریخ درست کرنے کیلئے اہم اقدام، ذوالفقار علی…
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ،ہسپتال سے ڈسچارج
فائل:فوٹو
لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردی گئی۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کاکہناہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رضوانہ کی تعلیم اور بہتر نگہداشت…
بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم سمیت عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ نالے کی صفائی کا بھی حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی نہ کرنے کیخلاف…
جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج کردی گئی۔
میاں داوٴد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں موٴقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی جگہ…
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ ،سٹاک مارکیٹ بھی مستحکم
فائل:فوٹو
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ میں بہتری آنے لگی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 291 پوائنٹس…
اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔
اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز…
سپریم کورٹ نے حق مہر سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔ بلاوجہ کی مقدمہ بازی ختم کرنے کیلئے عدالتوں کو جرمانہ کرنے سے ہچکچانا نہیں چاہیے۔
چیف جسٹس…
ڈسکوز اور پیداواری کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسکوز اور پیداواری کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی۔فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ سے بھی لی گئی تھی اب باضابطہ عملدرآمد ہوگا۔
ڈسکوز…