Browsing Category
نیشنل
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک
فائل:فوٹو
لاہور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا۔ دہشت گرد فیصل آباد میں حساس ادارے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا ۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…
بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سفارش پر کل 18 ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی…
سندھ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلٹ ٹریبونلز قائم
فائل:فوٹو
کراچی :سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔
سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔
جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور…
نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ نومبر 2022ء سے نومبر 2024ء تک موزوں ہو گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…
احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی، الیکشن کمیشن نے دونوں افسروں کو 26 دسمبر کو ذاتی طور پر طلب کر لیا.
الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود آئی جی اسلام…
پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور ور کرلی گئی۔
یاد رہے کہ نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف…
سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ
فائل:فوٹو
لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے…
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت ایک ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی ہے
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق…
سپریم کورٹ کاالیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات، شکایات دور کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ کاالیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات، شکایات دور کرنے کاحکم دیا اور کہا کہ تمام شکایات پر فوری ایکشن لے کر حل کیا جائے۔
قائم مقام چیف…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی غیر شرعی نکاح کیس ذاتی حیثیت میں طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی غیر شرعی نکاح کیس ذاتی حیثیت میں طلبی، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سیںئر سول جج قدرت اللہ…
جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق
فائل:فوٹو
جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا دڑہ غونڈے میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیر تعمیر پولیس تھانے میں کام کرنے والے 5 مزدور…
سائفر کیس میں چارج شیٹ ہائیکورٹ نے ختم کر دی، عدالت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں چارج شیٹ ہائیکورٹ نے ختم کر دی، عدالت نے کہا اس لئے اس کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی، درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کی گئی۔
قائم مقام چیف جسٹس…
مریم نواز اور سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی
فوٹو: فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مریم نواز اور سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، نوازشریف کو مداخلت کرکے مریم نواز کو چپ کرانا پڑا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیگی خواتین رہنماوں کے درمیان تلخ…
علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
فائل :فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں…
اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا بھی حل چاہتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔
صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این…
منظور پشتین کیسز، عدالت کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور پشتین کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…
پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے سنگین خطرات لاحق ہیں، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کاکہنا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاستدان جیل سے الیکشن لڑتے رہے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاستدان جیل سے الیکشن لڑتے رہے ہیں،سنہ 1970 کے انتخابات میں مولانا کوثر نیازی نے جیل سے ہی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور جیت گئے تھے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں چوہدری…
دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی:دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا، متحدہ عرب امارات کراچی قونصل خانے میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے یہ تقریب منعقد کی گئی۔
کراچی میں ہونے والی اس…