Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا کردیئے گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے رہائی کی تصدیق کی گئی ہے۔
ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے…
آرمی چیف کی کرائسٹ چرچ راولپنڈی آمد ،مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ چرچ، راولپنڈی آمد ،،،، پاکستان میں مقیم تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو…
شعلہ بیاں نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر بیرون ملک منتقل
فائل:فوٹو
کراچی : سندھ اسمبلی میں مسلسل 3بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی شعلہ بیاں نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں ۔
نصرت سحر عباسی سیاست کو خیر باد کہہ کر کینیڈا منتقل ہوگئی ہیں۔
2002 سے…
کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق آن لائن سہولت مرکز الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں بنایا…
صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا قائد اعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے قائد اعظم کے یوم پیدائش پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر کہا کہ قائد اعظم کی لازوال قیادت میں…
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری، شیخ رشید کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آٹھ فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری، شیخ رشید کے کاغذات منظور کر لئے گئے۔
ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے، کاغذات…
آئل سپلائی پائپ لائن آتشزدگی ،آگ پر قابوپالیاگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی میں دھمیال کے علاقے میں جوڑیاں کے قریب آئل ریفائنری کمپنی کی سپلائی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث خوفناک آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔متعدد فائر ٹینڈرز، ایمرجنسی گاڑیاں…
بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد
فائل:فوٹو
کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے ایک علیحدہ مسلم ریاست کے قیام کیلئے مسلمانوں کی رہنمائی کی اور آپ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے نجات دہندہ ثابت ہوئے۔…
مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل
فوٹو : سوشل میڈیا
مانسہرہ: مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، وہ کافی عرصے سے پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی مسائل کی وجہ سے غیر فعال تھے.
سابق ممبر صوبائی اسمبلی زر گل خان نے اتوار کو پیپلز…
ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری
فوٹو: فائل
پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری ہو گئی ہے۔
صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اُنہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے…
انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی کا کہنا ہےانتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار…
کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون
فوٹو : فائل
اسلام آباد: کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون، پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے معاملے پر الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔…
قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد کے علاقے قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے پہلے آگ لگی پھر مکان گر گیا۔
یہ المناک واقعہ قلندرآباد کے نواح میں مشہور گاوں بانڈی ڈھونڈاں کے قریب ترھیڑی میں پیش…
175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو 175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی ہی اس لسٹ کی واحد جماعت ہے جس کے انٹراپارٹی انتخابات مسترد کئے گئے ہیں اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…
شاہ محمود رہا نہ ہوسکے، مہربانو روبکار لے کرپہنچی، عدالت کو تالے لگے تھے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: شاہ محمود رہا نہ ہوسکے، مہربانو روبکار لے کرپہنچی، عدالت کو تالے لگے تھے، پی ٹی آئی رہنما کی بیٹی مہربانو نے کہا ہے شاہ محمود قریشی کی رہائی آج نہیں ہو سکی،روبکار نہیں تیار ہوئی،تصدیق شدہ کاپی ملنے کے بعد جی الیون گئے…
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے فیصلے کیخلاف درخواست اعتراضات عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائدکرتے ہوئے درخواست واپس کردی ہے۔
سپریم کورٹ آفس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی…
دل میں تکلیف کی شکایت پرپرویز الہٰی جیل سے ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے…
سائفر کیس، اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہان کے بیانات قلمبند
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے…
مسلم ن لیگ نے سائفر کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم ن لیگ نے سائفر کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے۔ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کاکہناہے کہ سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، سائفر کے بارے میں جلسوں میں تقاریر کی گئیں
ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان…
الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہواہمارے پاس پلان بی موجود ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
پشاور: پی ٹی آئی رہنما ء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔یہ ارجنٹ میٹر ہے، جس کے لیے ہم عدالت جائیں گے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے…