Browsing Category
نیشنل
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے صرف…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان…
امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی ہے، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے.
پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…
بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک…
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا، آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے علاوہ دیگر 2ججز کی سنیارٹی بھی طےکردی گئی جس کے بعد چھٹی والے دن ہی وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن…
قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے، جس پر عمل درآمد کیلئے آسان سا طریقہ کار واضح کیا جس کے بعد قطر پاکستانیوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دے دے گا.
اس حوالے سے ترکیہ اردو کی رپورٹ کے…
پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور : پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا ہے۔
اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم…
ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی،اسلامی نظریاتی کونسل
فوٹو:فائل
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی۔
محرم الحرام میں امن عامہ کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس پر تمام مسالک کے علما کے دستخط بھی…
آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداوٴں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ”پاکستان“ جاری کردیا۔
آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا خصوصی ملی نغمہ…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں،قائم مقام چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے…
فوٹو:فائل
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں۔عدالت نے نیب کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے…
عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی ہے عالمی بینک نے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے۔
عالمی بینک نے پاکستان کو قرض کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ یہ رقم بلوچستان میں دو مختلف…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے
فوٹو : فائل
دی ہیگ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے ہیں اور انھوں نے دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھران کی تعریف کی ہے۔
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…
پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیز فائر…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاوٴس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، خطے میں امن و…
۔9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک…
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سفیر عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی موٴقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔
جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام…
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر کی اہم ملاقات، انسداد دہشت گردی میں تعاون کو جاری رکھنے سمیت…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوٴس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام عالم کو درپیش چیلنجز کو…
ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے اور ظہرانہ کے…
حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب
فوٹو : پی آر
مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے.
حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے…