Browsing Category

نیشنل

مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل

فوٹو : سوشل میڈیا  مانسہرہ: مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، وہ کافی عرصے سے پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی مسائل کی وجہ سے غیر فعال تھے. سابق ممبر صوبائی اسمبلی زر گل خان نے اتوار کو پیپلز…

ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری

فوٹو: فائل  پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری ہو گئی ہے۔ صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اُنہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے…

انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی کا کہنا ہےانتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار…

کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون

فوٹو : فائل اسلام آباد: کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون، پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے معاملے پر الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔…

قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد کے علاقے قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے پہلے آگ لگی پھر مکان گر گیا۔ یہ المناک واقعہ قلندرآباد کے نواح میں مشہور گاوں بانڈی ڈھونڈاں کے قریب ترھیڑی میں پیش…

175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو 175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی ہی اس لسٹ کی واحد جماعت ہے جس کے انٹراپارٹی انتخابات مسترد کئے گئے ہیں اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…

شاہ محمود رہا نہ ہوسکے، مہربانو روبکار لے کرپہنچی، عدالت کو تالے لگے تھے

فوٹو: فائل راولپنڈی: شاہ محمود رہا نہ ہوسکے، مہربانو روبکار لے کرپہنچی، عدالت کو تالے لگے تھے، پی ٹی آئی رہنما کی بیٹی مہربانو نے کہا ہے شاہ محمود قریشی کی رہائی آج نہیں ہو سکی،روبکار نہیں تیار ہوئی،تصدیق شدہ کاپی ملنے کے بعد جی الیون گئے…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے فیصلے کیخلاف درخواست اعتراضات عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائدکرتے ہوئے درخواست واپس کردی ہے۔ سپریم کورٹ آفس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی…

دل میں تکلیف کی شکایت پرپرویز الہٰی جیل سے ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے…

سائفر کیس، اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہان کے بیانات قلمبند

فائل:فوٹو راولپنڈی: سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے…

مسلم ن لیگ نے سائفر کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم ن لیگ نے سائفر کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے۔ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کاکہناہے کہ سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، سائفر کے بارے میں جلسوں میں تقاریر کی گئیں ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان…

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہواہمارے پاس پلان بی موجود ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو پشاور: پی ٹی آئی رہنما ء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔یہ ارجنٹ میٹر ہے، جس کے لیے ہم عدالت جائیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

فائل:فوٹو لاہور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا۔ دہشت گرد فیصل آباد میں حساس ادارے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…

بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سفارش پر کل 18 ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی…

سندھ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلٹ ٹریبونلز قائم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔ جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور…

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ نومبر 2022ء سے نومبر 2024ء تک موزوں ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی، الیکشن کمیشن نے دونوں افسروں کو 26 دسمبر کو ذاتی طور پر طلب کر لیا. الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود آئی جی اسلام…

پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور ور کرلی گئی۔ یاد رہے کہ نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف…

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ 

فائل:فوٹو  لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت ایک ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی ہے اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق…