Browsing Category

نیشنل

شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان سے کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے

فائل:فوٹو ملتان : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان سے کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے ، سلمان نعیم نے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کیخلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دے دی۔ سلمان نعیم نے شاہ محمد قریشی اور زین…

خورد برد کیس ،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

نواز شریف،مریم نواز اوربلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، جنرل نشستوں پر عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اوربلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال…

سکیورٹی فورسز کی میر علی میں کارروائی ،5 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گردہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر…

بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے بیان میں کہا گیاہے کہ بھارت نے منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز بھارت کی جانب…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے اکہتر مہنگی کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ، صارفین سے اپریل، مئی جون 2023 کہ 48 پیسے فی یونٹ جنوری تا مارچ لئے جائے گا، جولائی اگست اورستمبر 2023 کے لئے ایک…

نادرا میں ہر جمعہ کو ”یوم خواتین‘ ‘منایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ہر جمعے کو بطور ’یوم خواتین‘ منایا جائے گانادرا نے اس اقدام کو تمام پاکستانی خواتین کے نام کرتے ہوئے انہیں پیغام دیا ہے کہ ’آپ ہمارا فخر ہیں‘۔ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے، شہباز شریف

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے ۔ کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

فائل:فوٹو سوات: تحریک انصاف کے رہنما ء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت خرابی کے باعث ملتوی کی گئی۔ عدالتی عملہ…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ،الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ…

رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…

بلوچستان یکجہتی مارچ مظاہرین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 دن کا الٹی میٹم

فوٹو: فائل  اسلام آباد: بلوچستان یکجہتی مارچ مظاہرین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 دن کا الٹی میٹم، مطالبات پورے نہ ہونے پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ یکجہتی مارچ کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ…

سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی، سپریم کورٹ نے کازلسٹ منسوخی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل 29 دسمبر کی کازلسٹ پہلے لگائی گئی تو جو بعد میں منسوخ کردی گئی۔…

فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ۔ آئی ایس پی آر سے…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے اس کیس میں اپنے فیصلے میں مواد…

لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے صنم…

شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے پرتشدد…

جو لوگ سمجھتے ہیں پولیو کے قطرے پلانا غیر شرعی ہے وہ بدبخت ہیں، نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے غیر ذمہ دار گفتگو ہمیں روکنی چاہیے، سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کی ہم میں اخلاقی جرات ہونی چاہیے۔ پولیو کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے میری ذاتی نہیں، جب کوئی…