Browsing Category

نیشنل

لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

فائل :فوٹو لکی مروت :لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سے تھانے پر فائرنگ کی۔…

سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے یہ 6 رکنی کمیٹی ججز کے خلاف مہم کے تدارک کیلئے وزرات داخلہ کی طرف سے بنائی گئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام سے متعلق جاری کئے گئے…

عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں،جب کہ اس کے مقابلے میں مسلم لیگ ن سے صرف 6 خواتین انتخابات لڑیں گی جن میں مریم نواز بھی شامل ہیں جو پہلا الیکشن لڑرہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی اٹک…

غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد کردی گئی۔  راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلقہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ فرد جرم…

بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے،رکن ا لیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، اس توہین کیس کو بھی دو سال ہوگئے جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…

بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو دلائل دینے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو لازمی دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس…

بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا

فوٹو :فائل  اسلام آباد : بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔  درخواست…

پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس

فوٹو: فائل لاہور: پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس، نواز شریف نے پی ڈی ایم حکومت کی ریکارڈ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے معاشی ماہرین سے مشاورت کی. میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن میں جیت سے قبل ہی ملکی…

شیخ رشید کی سانحہ 9 مئی سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ ہوگیا جو کل منگل کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت…

شہریار آفریدی کا انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو پشاور: پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ شہریار آفریدی نے درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے درخواست…

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیلٹ پیپر صرف سرکاری پرنٹنگ پریس سے شائع ہوں گے۔قومی…

لیول پلیئنگ کیلئے عدالت گئے اور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی، لطیف کھوسہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف رہنماء اور وکیل لطیف کھوسہ کاکہناہے کہ عدالتی فیصلے کی وجہ سے ہماری مخصوص نشستیں اڑا دی گئی ہیں فیصلے سے جمہوریت تباہ ہوئی اس کی بقا کیلئے عوامی عدالت میں جانا پسند کریں گے، لیول پلیئنگ کیلئے عدالت…

پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی سماعت کے دوران تحریک انصاف وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

اگر آج پولیس نے گرفتار کیا تو جیل سے الیکشن لڑیں گے، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ ایک چیز کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، کبھی کسی کے خلاف غلط بات کی اور نہ کروں گا۔ ساری قوم کو کہنا چاہتا ہوں اگر آج…

پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر

فوٹو: فائل لاہور: امریکہ کے ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا سے متعلق ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر کا لیگی رہنما کے ساتھ…

سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی، 25  کروڑ آبادی کے ملک میں پہلی قرارداد 12 سینیٹرز نے منظور کرکے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ سینیٹ میں 8 فروری کو شیڈول الیکشن…

پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ بروقت احکامات جاری…

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو لالٹین کا نشان دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اے این پی کی 5 سال کی معیاد ابھی…

قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے رات ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنایا. سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی…