Browsing Category

نیشنل

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔بانی پی ٹی آئی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف آج اپیل دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے 9 ججز پر مشتمل ایپلٹ ٹریبونل…

کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ رشید شفیق اور سابق…

حلقہ پی کے 91 کوہاٹ، ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ ڈیوٹی جج احمد ارشد محمودنے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر…

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر بابر اعوان کاکہنا ہے کہ ہر حال میں ہر قیمت پر پاکستان تحریک انصاف الیکشن لڑے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر…

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن نےشہباز شریف کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا ہے۔شہباز شریف کو سابق وزیرِ…

صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے صنم جاوید کا مزید…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی آگئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100…

نوازشریف کا اقامہ اور سزا بھی جائزاور میرا اقامہ ناجائز قرار پایا،اختر مینگل

سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر (آر او) نے فیصلے میں لکھا کہ اختر مینگل کے پاس ’یو اے ای‘ کا اقاما ہونے پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔

شیخ رشید کے پنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جس پر سابق وزیرداخلہ نے سپریم کورٹ جانے کااعلان کردیا ہے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے این اے 56/57 سے اپنے کاغذات…

لاہور سے پی ٹی آئی کی امیدوار قومی اسمبلی صنم جاوید ایک اور مقدمہ میں گرفتار

فوٹو: فائل لاہور:تحریک انصاف کی کارکن اور لاہور سے پی ٹی آئی کی امیدوار قومی اسمبلی صنم جاوید ایک اور مقدمہ میں گرفتار کرلی گئیں اور ان کو پولیس نے عدالت میں بھی پیش کر دیا۔ پی ٹی آئی کی متحرک خاتون کارکن صنم جاوید کو لاہور پولیس نے…

شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان سے کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے

فائل:فوٹو ملتان : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان سے کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے ، سلمان نعیم نے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کیخلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دے دی۔ سلمان نعیم نے شاہ محمد قریشی اور زین…

خورد برد کیس ،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

نواز شریف،مریم نواز اوربلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، جنرل نشستوں پر عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اوربلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال…

سکیورٹی فورسز کی میر علی میں کارروائی ،5 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گردہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر…

بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے بیان میں کہا گیاہے کہ بھارت نے منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز بھارت کی جانب…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے اکہتر مہنگی کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ، صارفین سے اپریل، مئی جون 2023 کہ 48 پیسے فی یونٹ جنوری تا مارچ لئے جائے گا، جولائی اگست اورستمبر 2023 کے لئے ایک…

نادرا میں ہر جمعہ کو ”یوم خواتین‘ ‘منایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ہر جمعے کو بطور ’یوم خواتین‘ منایا جائے گانادرا نے اس اقدام کو تمام پاکستانی خواتین کے نام کرتے ہوئے انہیں پیغام دیا ہے کہ ’آپ ہمارا فخر ہیں‘۔ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…