Browsing Category
نیشنل
۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…
پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو
فائل:فوٹو
ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول…
مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی
فائل:فوٹو
پشاور :پشاورہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے روپوش رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے ٹکٹ…
غیرشرعی نکاح کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی…
ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان
فوٹو:فائل
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت.
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ایران نے…
شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول
فوٹو: ایکس پیپلز پارٹی
دادو: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کیلئے شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول بھٹو نے کہا یہ شیرعوام کا خون چوستا ہے۔
دادوں میں…
پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے اس وقت کےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سابق وزیراعظم کے…
آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف…
پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا،شہبازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں، علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون ضروری ہے، پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں، اس سے قبل انہوں نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا…
کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ پاکستان اور ایران کو ان تحاریک سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔
ایک بیان میں سابق…
پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی مختصر…
بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ء شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں…
پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان…
لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔…
پی ٹی آئی امیدواروں کو ایسے انتخابی نشانات دیئے گئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے،پشاور ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ایسے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی…
پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان کردیاہے جب کہ ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے پریس…
پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا،چیف جسٹس کے ریمارکس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ہم سیکرٹری داخلہ کو لکھ دیتے ہیں تمام کلاشنکوف اور ان کے لائسنس واپس کریں، سکول اور بازار جاوٴ تو لوگ کلاشنکوف لیکر کھڑے نظر…
عدت کے دوران نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم، عدالت نے چارج شیٹ میں سیکشن 496 بی کے الزامات کا کیس ڈراپ کردیا۔
سینئر سول جج قدرت اللہ نے…
پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
ایران کی جانب سے بلوچستان میں فضائی حملے پر پاکستان نے ایران میں شدید احتجاج…