Browsing Category

نیشنل

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات پر تعلیمی اداروں کی بندش ، آئی جی اسلام آبا دکا اہم پیغام آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات پر تعلیمی اداروں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد کا ڈاکٹر اکبر ناصرکہنا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، ایسے حالات نہیں کہ عوام اپنے سکول کالجز کے معمولات تبدیل کریں۔ انسپکٹرجنرل پولیس نے…

عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مرتضیٰ سولنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہنا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کیخلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں، عدم برداشت اور جھوٹ کے کلچر…

ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں بمباری، ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی سٹرائیک میں ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ ایران میں پاکستانی سٹرائیک میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیر عرف وازو،…

بارانِ رحمت کے لیے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز استسقا ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بارانِ رحمت کے لیے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز استسقا ادا کی جائے گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ ملک میں خشک سالی کی و جہ سے بارش کی ضرورت ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر 26…

الیکشن کمیشن کا پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غیر حاضر رہنے والے عملے اور سٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس…

قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور انتخابی عمل…

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،مرتضیٰ سولنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کاکہناہے کہ الیکشن کے حوالے سے تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ الیکشن…

فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو خط ،عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کولکھے گئے خط میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔خط میں…

شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا

فوٹو: انسٹاگرام اسلام آباد: شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا، اس بات کی تصدیق شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کیا. انھوں نے بتایا کہ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ…

توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف

فوٹو: فائل راولپنڈی: توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف، ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی جیولری کو 300 کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا۔ یہ انکشاف آج پاکستان تحریک انصا ف کے قائد عمران خان نے کیاہے ان کا کہنا ہے کہ…

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال…

جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ طبیعت کی…

سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں…

مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال…

ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے۔آٹھ فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا۔ لاہور کی انسداد…

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماوٴں نے سانحہ 9…

پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا کاعزم۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…

۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو

فائل:فوٹو ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول…

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

فائل:فوٹو پشاور :پشاورہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے روپوش رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے ٹکٹ…