Browsing Category
نیشنل
انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا۔ پریذائیڈنگ افسر موبائل فون پر ای ایم ایس استعمال کریں گے۔
الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور…
امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت مکمل ہوگا،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا۔ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا۔
سکندر سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز…
پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل ہو گئی، گزشتہ روز ہی پی ٹی اے کی طرف سے کہا گیا تھا کہ انٹرنیٹ سروس پولنگ ڈے معطل نہیں ہو گی.
مختلف شہروں میں پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی…
انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری کر دیئے۔
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10 اور 11 فروری کو…
الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،پی ٹی اے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔
الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بند ش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن…
فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، محفوظ فیصلہ ڈی جی لاء صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر…
عام انتخابات، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آٹھ فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار 952 پولنگ سٹیشنز قائم کیے…
انتخابی مہم کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: عام انتخابات 2024ء کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ پولنگ ڈے پر بھی انتخابی مہم یا ووٹرز کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی کرنے کی اجازت نہیں ہو گی میڈیا پولنگ…
پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم…
محسن نقوی پی سی بی کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب
فائل:فوٹو
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مصطفیٰ رمدے کی محسن نقوی کے حق…
نومئی جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
لاہور:: 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل…
بشری بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31 جنوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی…
پاکستان کے 70 فیصد لوگوں کو یقین نہیں کہ انتخابات شفاف ہوں گے،گیلپ انٹرنیشنل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کے 70 فیصد لوگوں کو یقین نہیں کہ انتخابات شفاف ہوں گے،گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق شدید مایوسی کے عالم میں عام پاکستانی کا انتخابی نظام اور حکومتی ڈھانچے پر اعتماد نمایاں حد تک کم ہوا ہے.
ایک عشرے کے دوران معاشی،…
آئی ایم ایف کی ایک اور شرائط پوری کرنے کی تیاری ، گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرائط پورا کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے اسلام آباد سمیت، پنجاب…
سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشت گردمارے گئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ…
پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے لئے نظرثانی درخواست دائرکردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔
پی ٹی آئی کی جانب سے…
علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ…
مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا، نواز شریف
فائل:فوٹو
مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفیٰ دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا۔
مری…
یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔سلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک نکالی گئی ریلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ترانے…
ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی،مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کاکہناہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سیاستی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا، ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی۔ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت…