Browsing Category
نیشنل
ووٹ کی عزت کی بات کرنے والے بے توقیری سے حکومت بنانا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ دھاندلی کو صرف ریاست ختم کراسکتی ہے، ہمیں نظر آرہا ہے ریاست کے اہلکار دھاندلی کرارہے تھے ووٹ کی عزت کی بات کرتے تھے وہ آج ووٹ کی بے توقیری اور بے عزتی سے…
نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو ہونے کاامکان ہے۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو گا، افتتاحی اجلاس میں نو…
ن لیگ کے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے
فائل:فوٹو
لاہور: ن لیگ نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے شروع کردیے۔شہباز شریف نومنتخب آزاد اراکین اسمبلی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیں گے۔
عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے…
پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان سے تحریری جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔
فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں نے تھپڑ نہیں مارا، جس پر ممبر الیکشن…
مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر امیدواروں کی کامیابی چیلنج
فائل:فوٹو
کراچی: عام انتخابات میں نشستیں حاصل کرنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ء مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت پارٹی کے دیگر امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
این اے 242 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دبنگ اعلان کردیا
فائل:فوٹو
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی نے دبنگ اعلان کردیا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ نشست نہیں لوں گا، کیونکہ میرے ووٹ کم ہیں، اور میرے مدمقابل پی ٹی آئی آزاد امیدوار کے ووٹ مجھ سے زیادہ ہیں۔
ادارہ نور حق…
نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،حکومت سازی ،سیاسی امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
لاہور :سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔
آٹھ…
آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جبکہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی…
انتخابات میں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے،ملالہ یوسف زئی
فائل:فوٹو
لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ کی طرح آج بھی اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ ہمیں انتخابات میں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے۔
ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے…
جماعت اسلامی نے چار حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
کراچی:جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں کو چیلنج کردیا۔
جماعت اسلامی کے جنید مکاتی نے پی ایس 104 کے انتخابی نتائج کو کو چیلنج کیا ہے،اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے…
بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں
فوٹو: فائل
گوادر: بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں، دھرنے جاری ہیں، کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے کمشنر آفس کے سامنے جبکہ لورالائی میں پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی سی/ڈی آر او آفس کے قریب…
دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار
فوٹو:فائل
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار، یہ انکشاف سینئر صحافی طارق عزیز نے کیا ہے جس کا عندیہ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں بھی دیا ہے.
سینئر صحافی طارق عزیزکے مطابق…
ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے
فوٹو: فائل
لاہور: ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے، حکیم رانا ثنااللہ رہے نہ تحریک انصاف کو سیاست سمجھانے والے خواجہ سعد رفیق، ایک کو فیصل آباد میں دوسرے کو لاہور میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔
خواجہ سعد…
نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ
فوٹو: فائل
مانسہرہ: نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہاکہ میں بھی امیدوار تھا میں نے دیکھا ہے مانسہرہ میں الیکشن مشکوک نہیں تھا۔
مانسہرہ میں…
عام انتخابات ،کوئی بھی خواجہ سراجیت کر پارلیمنٹ نہ پہنچ سکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حالیہ عام انتخابات میں ملک بھر میں قومی و صوبائی نشستوں پر کوئی بھی خواجہ سرااپنی نشست نہ جیت سکا۔
حالیہ الیکشن میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 13 خواجہ سراء بھی انتخابی دنگل میں شامل تھے،ان خواجہ سراؤں میں سے دو قومی…
ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ ووٹر کیلئے مشکل تھی،سربراہ کامن ویلتھ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: کامن ویلتھ وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن کاکہنا ہے کہ ای ایم ایس سسٹم بہترین کاوش تھی لیکن الیکشن مینجمنٹ سسٹم انتخابات کے دن اچھے طریقے سے نہیں چلا ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ…
تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنائے گی،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور…
میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی
فائل:فوٹو
میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔
پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ…
نومئی مقدمات ،شیخ رشید کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی…
۔190ملین پاوٴنڈکیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کا عملہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچا لیکن فاضل جج محمد بشیر کے رخصت…