Browsing Category
نیشنل
سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں،عون چوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ راجہ صاحب ہائیکورٹ جاتے ہیں اور میرا نوٹیفکیشن معطل ہو جاتا ہے، جو فارم 45 یہ دیں وہ ٹھیک ہے لیکن جو ہم دیں وہ غلط ہیں وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم…
مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ
فائل:فوٹو
لاہور :مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ میں کلیئر سوچ تھی عدم اعتماد نہ ہو، حکومت کو وقت پورا کرنے دیا جائے، مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ کا موقف۔
لاہور…
تحریک عدم اعتماد کے بعد سب سے زیادہ فائدہ مولانا فضل الرحمان کو ملا، فیصل کریم کنڈی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل…
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس ، دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔
جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس…
سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔
درخواست میں موقف…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے عذرداری درخواست بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔
نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…
بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اپیلیں دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاوٴں کے خلاف…
ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد قیصر کاکہناہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…
ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں،مظاہر نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔اس معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے۔…
این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔
خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔
قبل ازیں ان پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 17 فروری…
کوہلو میں حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
فائل:فوٹو
کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آج کی پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، ری پولنگ کیلئے 5…
مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل
فوٹو: فائل
مانسہرہ(فاروق احمد ) مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل کر دئیے گئے ، این اے 15 مانسہرہ 2 کے اس حلقہ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو شکست ہوئی ہے۔
اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار…
سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کیخلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیے.
سپریم…
طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔
ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم…
تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا۔پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا کہ ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے، سب جانتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا…
پاکستان نے امریکا کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔
ہفتہ…
عام انتخابات 2024 سے متعلق گیلپ سروے درست ثابت ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہوگیامذکورہ سروے گیلپ کی جانب 10 جنوری 2024 کو شائع کیاگیاتھا۔
سابقہ گیلپ رپورٹ کے مطابق ”آزاد امیدوار پنجاب میں 34 فیصد، مسلم لیگ ن…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت…
فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو طمانچہ رسید کرنے سے متعلق کیس کی…
کابینہ کا اجلاس کا آج طلب ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کا آج طلب کر لیا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کیے جانے کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جا…